بندیا اسحاق
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور
مہنگائی کے سونامی میں عوام کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑ گئے۔سرکاری نرخوں میں 6سبزیاں اور پھل مہنگے کر دیئے گئے ۔مارکیٹ میں دکاندار سبزیاں اور پھل من مانی قیمتوں پر فروخت کرنے لگے،
پیاز 60، ٹماٹر80، لہسن310 ، ادرک680، سبزمرچ100 روپے فی کلو میں فروخت، اسی طرح پھل بھی دکاندارمن مانی قیمتوں میں فروخت کر رہے ہیں۔