ڈی پی او خانیوال کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں تیز کر نے کی ہدایت

محمد عمران

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ خانیوال

دوران میٹنگ پولیس کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ڈی پی اومحمد علی وسیم نے کہاکہ ایس ایچ اوز اپنے اپنے علاقوں میں منشیات فروشوں کیخلاف جاری مہم کو مزید تیز کردیں اومنشیات کا مکروہ دھندہ کرنیوالوں کے خلاف بلاامتیاز کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا جائے ۔

About BBC RECORD

Check Also

نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد معاشرتی امن کی ضمانت ہے؛ فیصل رانا

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈی جی خاں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے