وزیراعلیٰ پنجاب نے جنوبی پنجاب میں 12 سیکرٹریز تعینات کرنے کی منظوری دیدی

بندیا اسحاق

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب میں 12 سیکرٹریز تعینات کرنے کی منظوری دیدی، محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم بھی دے دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا بڑا اقدام، جنوبی پنجاب میں سیکرٹری سروسز، سیکرٹری وائلڈ لائف، سیکرٹری آبپاشی تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

سیکرٹری انرجی ، سیکرٹری مواصلات ، سیکرٹری سپورٹس کی بھی جنوبی پنجاب میں تقرری کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ الگ سیکرٹریز تعینات کرنے سے مسائل عوام کی دہلیز پر حل ہوں گے، تعینات ہونیوالے سیکرٹریزجنوبی پنجاب میں بیٹھیں گے۔ مذکورہ افسران مکمل اختیارات کے ساتھ فرائض انجام دیں گے۔

About BBC RECORD

Check Also

شہباز شریف کو 3 گھنٹے پہلے بتایا گیا سفر نہیں کرسکتے

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور اپوزیشن لیڈر ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے