فٹیف قانون سازی، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

نسیم الغنی
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد

ایف اے ٹی ایف سے متعلق اہم قانون سازی کے پیش نظر حکومت نے ایک بارپھر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سینیٹ سے اینٹی منی لانڈرنگ اور اسلام آباد املاک بل مسترد کئے جانے کے بعد وزارت پارلیمانی امورنے سر جوڑ لیے، حکومت نے عاشورہ کے بعد پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مشترکہ اجلاس سے قبل قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں دونوں مسترد شدہ بلز کو مشترکہ اجلاس میں بھیجنے کی تحریک کی منظوری لی جائے گی۔

About BBC RECORD

Check Also

او آئی سی کی غزہ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت، عالمی برادری سے کارروائی کا مطالبہ

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ جدہ او آئی سی نے عالمی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے