پنجاب حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام چینی کی قیمت 100 روپے کلو تک پہنچ گئی

بندیا اسحاق

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

پنجاب حکومت مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام چینی کی قیمت ، 100 روپے کلو تک پہنچ گئی، چینی کی سنچری مکمل ہوتے ہی دستیابی بھی عام ہو گئی۔ انتظامیہ نے سرکاری نرخ پر چینی کی فروخت پر سختی بھی ختم کر دی۔

70 روپے کا سرکاری نرخ صرف کاغذوں تک محدود، دوسری جانب گندم کی درآمد کے اقدامات کے بعد آٹے کی سپلائی کا بھی مارکیٹ میں ملا جلا رجحانہے۔ مارکیٹ میں 1100 روپے کے نرخ پر 20 کلو آٹے کے تھیلے کی سپلائی ہو رہی ہے تاہم 10 کلو آٹے کی قلت بدستور برقرار ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ بننے والے پولیس افسران کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں؛ سید خرم علی

Share this on WhatsAppعمران بخاری بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ملتان ریجنل پولیس آفیسر ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے