سعید اللہ گوندل کا ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ

شبیر خان سدوزئی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

ڈی آئی جی جیلز فیصل آباد ریجن سعید اللہ گوندل نے آج ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ۔انھوں نے محرم الحرام کی بابت جیل کی سیکورٹی کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیااورایڈمن بلاک،نوعمر اسیران وارڈ،ہسپتال،حوالاتی اسیران کی بیرکس اور خواتین وارڈ کا وزٹ کیا۔ڈی آئی جی جیلز فیصل آباد ریجن نے کچن اسیران میں کھانے کے معیار کو چیک کیا۔

این آر ٹی سی کی طرف سے بنائے گئے کنٹرول روم کا معائنہ کیا۔انھوں نے اسیران اور ملاقاتیان کیلئے جیل قوانین کے مطابق بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی اورجیل کینٹین اور پی پی ریکارڈ چیک کیا۔سپرنٹنڈنٹ جیل جھنگ فرخ nبھی اس موقع پر موجود تھے

About BBC RECORD

Check Also

انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ بننے والے پولیس افسران کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں؛ سید خرم علی

Share this on WhatsAppعمران بخاری بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ملتان ریجنل پولیس آفیسر ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے