معمولی تلخ کلامی بیٹے نے ماں کا سر کاٹ دیا

شبیر خان سدوزئی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ مظفر گڑھ

کوٹ ادو کے علاقہ چک 528میں معمولی تکرار پر بیٹے نے ماں کو قتل کردیا مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ ملزم کا آئے روز گھر والوں سے جھگڑا رہتا تھا اور منشیات کا عادی ہونے کی وجہ سے پیسوں کی ڈیمانڈ کرتا تھا

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ کے مطابق۔محمد خلیل کو ماں نے بھتیجے کو مارنے سے روکا تھا بھتیجے کو مارنے سے روکنے پر ملزم خلیل نے ٹوکے کے وار کرکے اپنی ہی ماں سر تن سے جدا کر دیا

پولیس تھانہ سٹی کوٹ ادو نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا

About BBC RECORD

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی دلچسپی 565اہلکاروں کی نئی بھرتیاں کی جائیں گئ محمد فیصل رانا

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈیرہ غازی خان ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے