مریم نواز کی گاڑی کو گولی لگنے کے شواہد نہیں ملے: آئی جی پنجاب

شبیر خان سدوزئی
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

آئی جی پنجاب شعیب دستگیر نے کہا ہے نیب آفس کے باہر جھگڑے کے دوران مریم نواز کی گاڑی کو گولی لگنے کے شواہد نہیں ملے۔چیمبر آف کامرس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کسی سیاسی جماعت کیخلاف نہیں مگر قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف ایکشن ضرورہوگا۔

خیال رہے پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا سب کا یہی کہنا ہے کہ پتھر سے بلٹ پروف کا شیشہ نہیں ٹوٹ سکتا، یہ واضح طور پر مجھے سخت نقصان پہنچانے کی کوشش تھی۔

About BBC RECORD

Check Also

پاکستان میں گزشتہ سال میڈیا کیخلاف کریک ڈاؤن تیز ہوا: ہیومن رائٹس واچ

Share this on WhatsAppنسیم الغنی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد انسانی حقوق ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے