موُن سوُن میں واسا کی کارکردگی بہتر ہے ٹیم والڈ سِٹی

بندیا اسحاق
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

ٹیم والڈ سِٹی کی وائس چئیرمین واسا شیخ اِمتیاز محمود سے اُنکے دفتر میں مُلاقات موُن سوُن میں واسا کی کارکردگی کو سراہا اور والڈ سِٹی میں پانی کی فراہمی کے حوالہ سے درپیش مسائل پر تفصیلی گُفتگو کی مسائل کو سمجھتے ہوئے اُنھیں فوری حل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

چئیرمین پی ایچ اے اور وزیر اعظم کے مُشکل وقت کے ساتھی جناب یاسِر گیلانی صاحب سے والڈ سِٹی میں موجود پارکس کی تزین و آرائش اور مرمت کے حوالہ سے تفصیلی مُلاقات۔

ٹیم یوسی 35 کی متولی اِمام بارگاہ دربارِ حُسین جناب سید حماد رضا کاظمی سُندر شاہ سے مُلاقات اندرون شہر میں محرم الحرام کے حوالہ سے جلوسوں کے اِنتظامات پر تفصیلی گُفتگو

About BBC RECORD

Check Also

انصاف کی فراہمی میں رکاوٹ بننے والے پولیس افسران کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں؛ سید خرم علی

Share this on WhatsAppعمران بخاری بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ملتان ریجنل پولیس آفیسر ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے