امریکہ کا فوجی قافلہ کویت سے عراقی سرزمین میں داخل ہوگیا

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ بغداد

عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق امریکہ کا فوجی قافلہ کویت سے عراقی سرزمین میں داخل ہوگیا ہے۔اطلاعات کے مطابق عراق کی سرزمین میں داخل ہونے کے بعد امریکی فوجی قافلہ عراق میں قائم امریکی فوجی اڈے عین الاسد کی جانب روانہ ہوگيا ہے

امریکی فوجی قافلہ کے پاس بڑا فوجی ساز و سامان موجود ہے یہ قافلہ بصرہ سے ہوتا ہوا صوبہ الانبار کے مغرب میں البغدادی کے علاقہ میں پہنچا اور وہاں سے عین الاسد میں داخل ہوگيا۔ امریکی ہیلی کاپٹروں نے عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد تک پہنچنے میں اس فوجی قافلہ کی ہمراہی کی۔

About BBC RECORD

Check Also

بھارت میں ڈاکٹر کورونا مریضوں کی زندگی اور موت کا فیصلہ کرنے لگا

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ نئی دہلی خبر رساں ادارے کے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے