حکومت پنجاب کا زمینداروں کو کھاد پر سبسڈی موبائل اپلیکیشن فراہم

شبیر خان سدوزئی
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ لیہ

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا کاشتکاروں اور زمینداروں کے لیے ایک اور احسن اقدام ۔حکومت پنجاب نے زمینداروں کو کھاد کی سبسڈی کو دینے کے لیے متعلقہ محکمہ کو مخصوص موبائل اپلیکیشن فراہم کردی ۔

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ؛ کے مطابق محکمہ زراعت کے زراعت آفیسر اور فیلڈ اسسٹنٹ کے سرکاری ٹیب میں ایک اپلیکیشن انسٹال کروائی گئی ہے جس سے وہ زمینداروں کی تصدیق کریں گے جس کے بعد زمیندار کو سبسڈی کی رقم ملے گی۔

ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت غلام یاسین واندر نے بتایا کہ مذکورہ اپلیکیشن سے تمام زمیندار اپنے سبسڈی والے ووچر سینڈ کرنے کے بعد اپنے متعلقہ فیلڈ عملہ سے رابطہ کریں اور اپنا زمیندار ہونے کا ثبوت دیکھا کر تصدیق کروائیںاور رقم حاصل کریں

About BBC RECORD

Check Also

اسمگلنگ بے نقاب کرنیوالے صحافی کو پولیس دھمکانے لگی

Share this on WhatsAppتجمل حسین بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ کراچی پاکستان میں صحافت ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے