فلسطین کے حمایتی صیہونی زادے کا تہلکہ خیز بیان ۔ ویڈیو

میکو پیلیڈ ایک اسرائیلی مصنف ہیں جو ایک صیہونی فوجی جنرل کے بیٹے ہیں۔ پیلڈ نے سنہ دوہزار آٹھ میں غزہ پر مسلط کی گئی

اکیس روزہ جنگ کے دوران صیہونی جرائم سے پردہ اٹھاتے ہوئے ستائیس ستمبر دوہزار آٹھ کو صیہونی تاریخ کا شرمناک ترین دن قرار دیا۔ پیلڈ فلسطین کے خلاف صیہونی ٹولے کی جارحانہ پالیسیوں کے سخت خلاف ہیں اور وہ عالمی پلیٹ فارمز پر فلسطین کی حمایت میں آواز اٹھاتے رہتے ہیں

About BBC RECORD

Check Also

ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کا دورہ کرنے کے خواہشمند ہیں، سعودی وزیرخارجہ

Share this on WhatsAppریاض: سعودی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ عمران خان کادورہ سعودی عرب ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے