پاراچنار طوری مارکیٹ میں دھماکا، 17 افراد زخمی

نسیم الغنی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد

پاکستان کے قبائلی علاقہ پاراچنار کے طوری مارکیٹ میں وہابی دہشت گرد تکفیریوں کی جانب سے زور دار دھماکہ کیا گیا ہے۔ ابلاغ نیوز نے مقامی ذرائع کا حوالہ دیتے بتایا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ پارا چنار کے طوری ماکیٹ کشمیر چوک میں وہابی دہشت گردوں اور تکفیریوں کی جانب سے دھماکہ کیا گیا ہے

جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق زخمیوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دھماکہ کی نوعیت کا ابھی تک پتہ نہیں لگایا جا سکا ہے کہ یہ دھماکہ خود کش تھا یا پلانٹڈ۔ یاد رہے رواں ماہ کے دوران پاراچنار میں ہونے والا یہ دوسرا دھماکہ تاہم 2017 میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے پارا چنار کو ریڈ زون ڈیکلیئر کیا گیا تھا تاہم پارا چنار میں ہونے والے یہ مسلسل دھماکے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

50 ہزار پاکستانیوں کے خفیہ اکاؤنٹ، ایف آئی اے، نیب و دیگر کو تفصیلات مل گئیں

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور ایف آئی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے