چین کا اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا تجربہ

چینی عوام کی لبریشن آرمی کی فضائیہ نے حال ہی میں بحیرہ جنوبی چین میں بیلسٹک اینٹی شپ میزائل کا تجربہ کیا۔ چینی عوام کی لبریشن آرمی کی فضائیہ نے حال ہی میں بحیرہ جنوبی چین میں بیلسٹک اینٹی شپ میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ تجربات گذشتہ مئی کو جاری ہونے والی اس خبر کے تناظر میں سامنے آئے ہیں کہ چینی عوام کی لبریشن آرمی نے فلپائن کے مغرب میں مرجان کے خطے والے علاقوں کے قریب کروز میزائل اور سطح سے ہوا تک مار کرنے والے میزائل لگائے تھے۔

پینٹاگون کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل ڈیو ایسٹبورن نے کہا کہ رواں ہفتے چین کا میزائل تجربہ”چین کے اس دعوے سے متصادم ہے کہ وہ خطے میں امن چاہتا ہے اور یہ بات واضح ہے کہ اس طرح کے اقدامات بحر چین کے دیگر فریقوں کو ڈرانے کے لئے زبردستی کی جانے والی اقدامات ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

کانگو میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملے میں اطالوی سفیر ہلاک

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ کنشاسا افریقی ملک کانگو میں اقوام ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے