چیچہ وطنی میں سنگدل باپ نے بیوی اور 3بیٹیوں کو زہر دیدیا، 2 بچیاں جاں بحق

بندیا اسحاق
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ چیچہ وطنی
نواحی گاؤں 38 بارہ ایل میں سنگدل باپ نے اپنی تین کمسن بیٹیوں اور بیوی کو زہر دے دیا جب کہ 2 بیٹیاں جاں بحق ہوگئیں۔ملزم حق نواز ڈوگر نے بیوی کے آئے روز اپنی والدہ کے ساتھ جھگڑے سے تنگ آکر بچیوں اور بیوی کو کولڈ ڈرنک میں زہر ملا کر پلا دیا

جس کے نتیجے میں 5سالہ نورین اور7سالہ سحرش اسپتال لے جاتے ہوئے دم توڑ گئیں جبکہ8سالہ سویرا اور ثناء بی بی کو حالت تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ اسپتال ساہیوال منتقل کر دیا گیا۔

About BBC RECORD

Check Also

اسمگلنگ بے نقاب کرنیوالے صحافی کو پولیس دھمکانے لگی

Share this on WhatsAppتجمل حسین بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ کراچی پاکستان میں صحافت ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے