ریسکیو شیخوپورہ کی ایمانداری کی ایک اور اعلی مثال قائم، زخمی کے 8 لاکھ ورثاء کے حوالے

محمود بیگ
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ شیخوپورہ.

ریسکیو 1122 شیخوپورہ کی ایمانداری کی ایک اور اعلی مثال قائم،گزشتہ روز کالاشاہ کاکوانٹرچینج موٹروے پر کار حادثہ میں زخمی ہونے والے فیصل آباد کے رہائشی عمر ولد عبدالقوم کے پاس سے نقدی 8 لاکھ برآمد ہوئے

جس پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 کی طرف سے زخمی ہونے والے کے ورثاء کو اطلاع دی گئی- اطلاع کرنے پر عمر قیوم کے بھائی اور عزیز ریسکیو آفس مریدکے تشریف لائے جہاں پر برآمد ہونے والی نقدی 8 لاکھ ورثاء کے حوالے کی -اس موقع پرایکسیڈنٹ میں زخمی ہونے والے عمر کے لواحقین نے ریسکیو اہلکاروں کی خدمت اور ایمانداری کے جذبہ کو سراہا اور ریسکیو انچارج رانا اعجاز احمد کاخصوصی شکریہ ادا کیا-

About BBC RECORD

Check Also

اسمگلنگ بے نقاب کرنیوالے صحافی کو پولیس دھمکانے لگی

Share this on WhatsAppتجمل حسین بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ کراچی پاکستان میں صحافت ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے