دریائے سندھ میں 7 بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے، لاشیں نکال لی گئیں

ٹھٹھہ جھرک کے قریب دریائے سندھ میں سات بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے ہیں، مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت 6 بچوں کی لاشیں نکال لی ہیں اور ایک بچے کی لاش ڈھونڈنے کا عمل جاری ہے۔ ٹھٹھہ ڈوبنے والوں میں دو بچیاں بھی شامل ہیں۔

اسپتال ذرائع کے مطابق ٹھٹھہ ڈوبنے والوں کا تعلق گاؤں دائم مری سے بتایا جاتا ہے، جن کی لاشیں رورل ہیلتھ سینٹر جھرک منتقل کردی گئی ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

اسمگلنگ بے نقاب کرنیوالے صحافی کو پولیس دھمکانے لگی

Share this on WhatsAppتجمل حسین بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ کراچی پاکستان میں صحافت ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے