مسجد ابراہیمی اور اسکول کو بموں سے اڑانے کی خوفناک صہیونی سازش ناکام

مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) یہودی آبادکاروں کی فلسطینیوں کے ایک نئی شر انگیزی سامنے آئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہودی آباد کاروں نے الخلیل میں مسجد ابراہیمی کے داخلی راستے کے قریب اور ایک اسکول کے باہر بم نصب کر دیے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ دسیوں یہودی آبادکاروں‌ نے مسجد ابراہیمی پر دھاوا بولا اور مسجد کے داخلی راستے کے باہر بم نصب کر دیا۔ بعد ازاں فلسطینی شہریوں کی نشاندہی پر مسجد کے قریب سے بم برآمد کیا گیا۔

ادھرغرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک اسکول کے باہر بھی یہودی آبادکاروں نے بم نصب کردیا۔ تاہم بم پھٹنے سے قبل ہی پکڑ لیا گیا اور دہشت گردی کی خطرناک سازش ناکام ہوگئی۔

About BBC RECORD

Check Also

سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے، سپریم کورٹ کی رائے

Share this on WhatsAppڈاکٹر ذولفقار کاظمی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد سپریم ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے