نواز شریف کا بیان پاکستان پر دبائو ڈالنے کی سازش ہے :عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا بیان پاکستان پر دبائو ڈالنے کی سازش ہے ، سابق وزیر اعظم کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے بیانات ملکی سالمیت کے خلاف ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ایسے بیانات جاری کر کے اپنی تین سو ارب کی کرپشن چھپانا چاہتے ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

پنجاب گورنمنٹ پنجاب میں ممکنہ تحریک عدم اعتماد کا معاملہ، حکومت کا باضابطہ موقف سامنے آ گیا

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور پنجاب میں ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے