یمن: فوجی آپریشن میں 5 سوڈانی فوجی جاں بحق، 22 زخمی

سوڈان کی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ افسران سمیت اس کے پانچ فوجی یمن کے محاذ جنگ پر حوثی باغیوں سے لڑائی کے دوران شہید اور 22 زخمی ہوگئے ہیں۔ سوڈانی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈان کے پانچ فوجی حوثی ملیشیا اور مںحرف سابق صدر علی صالح کے وفادار جنگجوؤں کے حملے میں مارے گئے ہیں۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
خیال رہے کہ سوڈانی فوج یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سعودی عرب کی قیادت میں قائم عرب عسکری اتحاد کا حصہ ہے۔ یمن جنگ آپریشن میں شمولیت کے بعد سوڈانی فوج کا یہ پہلا سب سے زیادہ جانی نقصان ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کا دورہ کرنے کے خواہشمند ہیں، سعودی وزیرخارجہ

Share this on WhatsAppریاض: سعودی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ عمران خان کادورہ سعودی عرب ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے