گھریلو جھگڑے پر عامرخان نے بھائی کے ولیمے میں بھی شرکت نہ کی

لندن: باکسر عامر خان گھریلو جھگڑوں کے باعث برطانیہ میں اپنے بھائی ہارون کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں شریک نہ ہوئے۔
پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان گزشتہ کئی ماہ سے تنازعوں کا شکار ہیں، پہلے اہلیہ اور والدین کے درمیان جھگڑے کی وجہ سے کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اور پھر عامر خان کی مبینہ فحش ویڈیو سامنے آنے کے بعد ان کی پریشانی میں مزید اضافہ ہوگیا اور انہیں تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا تاہم اب برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ عامر خان نے گھریلو جھگڑوں کے باعث اپنے بھائی ہارون کی دعوت ولیمہ میں بھی شرکت نہیں کی۔

About BBC RECORD

Check Also

ہندو انتہا پسندوں کا مسلمان ہدایت کار کی زبان کاٹنے پربھاری انعام کا اعلان

Share this on WhatsAppممبئی: بھارتی انتہا پسند تنظیم کرنی سینا نے ویب سیریز ’تانڈو‘ کے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے