پاکستانی قوم اور فوج ملکر انڈیا کے خونی خواب چکنا چور کر دینگے: بلاول بھٹو

کراچی بلاول بھٹو زرداری نے کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیز فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک افواج کے 7 جوانوں کی شہادت پر دکھ اور غم کا اظہار کیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کنٹرول لائن پر بھارتی اشتعال انگیز فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار خون کی پیاسی بن چکی ہے لیکن پاکستانی عوام اور افواج ملکر اس کے خونی خواب چکنا چور کر دیں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی اور پوری قوم ان شہداء پر فخر کرتی ہے

About BBC RECORD

Check Also

شہباز شریف کو 3 گھنٹے پہلے بتایا گیا سفر نہیں کرسکتے

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور اپوزیشن لیڈر ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے