ڈیرہ غازیخان نان کسٹم گاڑیاں بارڈر ملٹری پولیس ،کسٹم حکام کی ملی بھگت سے پنجاب داخل

شبیر خان سدوزئی
بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈیرہ غازیخان
بلوچستان سے نان کسٹم گاڑیاں بارڈر ملٹری پولیس ،کسٹم حکام کی ملی بھگت سے کروڑوں مالیت کی لگثری گاڑیاں5000 روپے فی چیک پوسٹ رشوت دے کر پنجاب داخل میں داخل کرائی جاتی ہیں

بارڈر ملٹری پولیس کے کمانڈنٹ کو ان چیک پوسٹوں کے انچارج منشیات ، غیر ملکی باردانہ ، وغیرہ پکڑ کر فیک کاروائیاں دکھائی جاتی ہیں اکثر بارڈر ملٹری کے ملازمین کے پاس نان کسٹم گاڑیاں موجود ہیں کاروائی کے دوران لاکھوں روپے کی ریکوری منشیات وغیرہ کا آڈٹ. و جانچ پڑتال اج تک نہ ہو سکا

بارڈر ملٹری پولیس کے ان آفیسران اثاثہ جات ان کے زرائع آمدن سے زیدہ ہیں جبکہ اب تک کسی ادارے نے نہ ہی رپورٹ کی ہے نہ ہی کاروائی کئی ملازمین کے خلاف کرشن بد عنوانی کی انکوائیریاں ردی کی ٹوکری میں ڈال دی گئی ہیں اس وقت کے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے بھائی کی پرموشن کا سکینڈل بھی منظر عام سے ہٹادیا گیا ہے

About BBC RECORD

Check Also

وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی دلچسپی 565اہلکاروں کی نئی بھرتیاں کی جائیں گئ محمد فیصل رانا

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈیرہ غازی خان ...

2 تبصرے

  1. Started new snare throw
    best tablet for games live cam site free android movie apps android aplicaciones gratis espanolp freeware download
    http://bsdm.apps.android.purplesphere.in/?register.yessenia
    collection lingerie android games apps free download website developer company google play download android free xphotos sexy

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے