بنگلہ دیشی وزیراعظم کے قتل کے 10 منصوبہ سازوں کو سزائے موت سنادی گئی

ڈھاکا: بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے قتل کا منصوبہ بنانے والے 10 شدت پسندوں کو سزائے موت سنادی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش کی مقامی عدالت نے سن 2000 میں شیخ حسینہ واجد کو بم دھماکے کے ذریعے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے 10 شدت پسندوں مزید پڑھیں

امریکا، اتحادی ممالک نے شام میں دہشتگردوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے، روس

دمشق: روس نے الزام لگایا ہے کہ امریکا، برطانیہ اور اس کے اتحادی ممالک نے شام میں دہشت گرد گروہوں کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے۔ ماسکو میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ شام میں سیاسی اور فوجی صورتحال کی بہتری اور کشیدگی سے عاری مزید پڑھیں

شمالی کوریا تنازع، عسکری کارروائی ہولناک ثابت ہو سکتی ہے، اقوام متحدہ

واشنگٹن؛ ایک اعلیٰ امریکی کمانڈر نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے حوالے سے جاری تنازع کے حل کیلیے عسکری کارروائی ہولناک ثابت ہو سکتی ہے تاہم شمالی کوریا کا جوہری ہتھیار تیار کرنا بھی امریکا کے لیے نا قابل قبول ہو گا۔ جرمن خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات یو ایس جوائنٹ چیف آف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ہندو لڑکیوں کی مسلمانوں سے شادیوں کی تحقیقات کا حکم

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے نام نہاد ’’لو جہاد‘‘ (پیار کا جہاد) کی تحقیقات انسداد دہشت گردی کے اعلیٰ ترین ادارے سے کرانے کا حکم دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے ریاست کیرالا سے تعلق رکھنے والی نومسلم خاتون کی مسلمان نوجوان سے شادی کی منسوخی کے خلاف دائر اپیل کی مزید پڑھیں

فلپائن میں فورسز کے ساتھ مقابلے میں 32 منشیات فروش ہلاک

منیلا: فلپائن میں سیکیورٹی فورسز نے منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کے دوران 32 افراد کو ہلاک اور 107 کو گرفتار کر لیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق فلپائن میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز پولیس کے خفیہ اہلکاروں نے دارالحکومت منیلا کے جنوب میں واقع صوبے بولا کان مزید پڑھیں

پانی کے اندر ہوٹل ہوا میں ہوٹل اپ کا انتخاب :

دبئی: تعطیلات کے سیزن میں سیر و تفریح اور سیاحت کے مقصد سے کسی مقام کا انتخاب کرنے کے بعد باری آتی ہے ہوٹل کے چناؤ کی جو کہ چھٹیوں کے دوران ہمارے لیے دوسرے گھر کی حیثیت رکھتا ہے ہوٹلوں کے عام کمروں سے کہیں دُور اب ایسے ہوٹل بھی ہیں جو آپ کو مزید پڑھیں

بھارتی وزیرخارجہ کا پاکستانی شہریوں کو طبی ویزہ جاری کرنے کا اعلان

نئی دہلی: بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے علاج کی غرض سے بھارت آنے کے خواہاں پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس بات کا اعلان کیا۔ سشما سوراج کا کہنا تھا کہ وہ پاکستانی شہری مزید پڑھیں

سعودی عرب اور عراق کا 27 سال بعد سرحد کھولنے کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب نے 27 برس بعد عراق سے ملحقہ سرحد کھولنے کا فیصلہ کیا ہے جو 1990 میں عراق کی جانب سے کویت پر کیے جانے والے حملے کے بعد بند کردی گئی تھی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی کابینہ نے گزشتہ روز عراق کے ساتھ مشترکہ ٹریڈ کمیشن کے قیام کا فیصلہ مزید پڑھیں

ایران نے ایٹمی معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی دے دی

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے نئی پابندیاں لگائیں تو عالمی طاقتوں سے کیا گیا ایٹمی معاہدہ چند گھنٹوں میں ختم کردیا جائے گا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو کڑی تنقید کا نشانہ مزید پڑھیں

بھارت سرکار خاموش یوگی کے دعوے دھرے اموات کاسلسلہ جاری،تعداد68تک پہونچ گئی

بھارت: گورکھپور کے بی آر ڈی ہسپتال میں بچوں کی موت کا سلسلہ جاری ہے۔ آج دماغی بخار سے ایک اور 4 سال کے بچے کی موت ہو گئی۔ گزشتہ 3 دن میں ہی موت کے اعداد و شمار 68 تک پہنچ گئے۔ اس دوران وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ گورکھپور پہنچے۔مرکزی وزیر صحت جے مزید پڑھیں