یمن

یمن: صعدہ میں نئے ٹھکانے آزاد، 10 حوثی ہلاک

یمن میں سرکاری فوج نے ہفتے کی شب صعدہ صوبے میں حوثی ملیشیا کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد مشرقی ضلعے کتاف میں نئے ٹھکانوں کو آزاد کرا لیا۔ "بی بی سی ریکارڈ لندن” کے نمائندے کے مطابق یمنی فوج نے عرب اتحاد کی معاونت سے الزور اور الخشباء کے ...

Read More »

گزشتہ برس حوثیوں نے ریاست کے 6 ارب ڈالر لوٹ لیے: یمن

یمن میں آئینی حکومت کے زیر انتظام وزارت خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ حوثی ملیشیا نے 2017ء کے دوران 6 ارب ڈالر کے مساوی رقم غیر قانونی طور پر ہتھیا لی۔وزارت خارجہ کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ رقم ملک کے مختلف منافع بخش اداروں کی کُل ...

Read More »

یمن میں شادی کی تقریب پر بمباری، 11 افراد ہلاک

صنعا: یمن میں شادی کی تقریب پر بمباری کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں خبررساں ادارے کے مطابق سعودی اتحادی فوج نے شمالی یمن کے شہر ’سادا‘ میں رات گئے فضائی بمباری کی جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ فضائی بمباری میں 10 سے زائد افراد ...

Read More »

یمن: شادی کی تقریب پر سعودی عرب کی بمباری، 50 افراد شہید

صنعا : سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ حجہ کے الراقہ علاقے میں شادی کی تقریب پر بمباری کرکے 50 افراد کو شہید کردیا ہے۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے صوبہ حجہ کے الراقہ علاقے میں شادی کی ...

Read More »

حوثی باغی یمنی عوام پرقحط مسلط کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں:سعودی سفیر

یمن میں سعودی عرب کے سفیر محمد الجابر نے کہا ہے کہ ایران نواز حوثی باغی تہران کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں اور وہ یمنی قوم کو بھوک، افلاس اور قحط سے دوچار کرنا چاہتےہیں۔ ’الحدث‘ نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے سعودی سفیر نے کہا کہ یمن کے ...

Read More »

حوثی باغیوں کے سعودی عرب پر7بیلسٹک میزائل حملے ناکام

یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب فوجی اتحاد نے یمن سے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر سات بیلسٹک میزائل حملے ناکام بنا کر مملکت کو تباہی سے بچا لیا۔بی بی سی ریکارڈ کے مطابق عرب فوجی اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے ...

Read More »

الجوف: یمنی فوج کا حوثیوں کے تزویراتی عسکری کیمپ پر کنٹرول

یمن میں سرکاری فوج نے منگل کے روز ملک کے شمال مشرقی صوبے الجوف کے ضلعے برط العنان میں بڑے پیمانے پر کامیابیوں کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران یمنی فوج کو عرب اتحاد کے طیاروں کی معاونت بھی حاصل رہی۔یمنی فوج کے سکستھ ملٹری زون کے زرائع کے مطابق ...

Read More »

یمن: اَبین صوبے کو القاعدہ سے پاک کرنے کے لیے جاری آپریشن مکمل

یمن کے صوبے اَبین کو القاعدہ تنظیم کی باقیات سے پاک کرنے کے لیے جاری فوجی آپریشن اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ آپریشن میں یمنی فوج اور سکیورٹی فورسز کو سعودی عرب کے زیر قیادت عرب اتحاد کی فوج کی معاونت بھی حاصل رہی اور اس دوران ریکارڈ مدت میں ...

Read More »

یمن میں محکمہ انسدادِ دہشتگردی کے ہیڈ کوارٹر پر داعش کا حملہ، 19 افراد ہلاک

صنعا: یمن کے ساحلی شہر عدن میں انسدادِ دہشت گردی فورس کے ہیڈ کوارٹر پر داعش کے حملے میں 10 اہلکاروں سمیت 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق یمن کے شہر عدن میں دو کار بم دھماکوں میں 19 افراد ہلاک جب کہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے ...

Read More »

یمنی فورسز نے 18 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا

صنعا: یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب میں ایک کارروائی کے دوران 18 سعودی اتحادی فوجیوں کو جہنم واصل کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے صرواح علاقہ میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 18 کرائے کے فوجی ...

Read More »