قطر

قطری شاہی خاندان کے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات چوری

وینس: اٹلی کے شہر وینس میں ایک نمائش سے قطر کے شاہی خاندان کے کروڑوں روپے مالیت کے زیورات چوری ہوگئے۔ وینس میں ’مغلوں اورمہاراجاؤں کے خزانے‘ کے نام سے نادر و نایاب زیورات کی نمائش جاری تھی جس میں 16 ویں اور 20 ویں صدی کے ہندوستانی زیورات رکھے ...

Read More »