عراق

عراق: کربلائے معلی میں 30 ہزار سیکورٹی اہلکاروں کی خدمات

بغداد: نواسہ رسول اور آپ کے اصحاب باوفا سے عقیدت رکھنے والے زائرین کی حفاظت کے لئے تیس ہزار سیکورٹی اہلکار اپنی خدمات پیش کرنے کے لئے مکمل آمادہ ہیں۔العالم کی رپورٹ کے مطابق سینٹرل فرات آپریشنل کمانڈر قیس المحمدوای نے العالم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ...

Read More »

عراق میں داعش سے تعلق کے جرم میں 300 افراد کو سزائے موت

بغداد: عراق کی 2 عدالتوں نے کالعدم شدت پسند داعش سے تعلق رکھنے کے جرم میں 300 افراد کو سزائے موت سنا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق کی دو عدالتوں نے شدت پسند گروپ داعش سے تعلق کے الزامات میں 300 سے زائد افراد کو جرم ثابت ہونے ...

Read More »

عراقی وزیراعظم کے سیکیورٹی انچارج کو قتل کردیا گیا

بغداد: عراقی وزیراعظم حیدر العبادی کے سیکیورٹی انچارج جنرل شریف اسماعیل کو قتل کردیا گیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسپیشل فورس کے کمانڈر اور وزیراعظم حیدر العبادی کے سیکیورٹی انچارج شریف اسماعیل کو بغداد واپس آتے ہوئے عسکریت پسندوں نے حملہ کرکے ہلاک کردیا، کمانڈر شریف اسماعیل وزیراعظم کے ...

Read More »

عراقی ملیشیا کے قافلے پر داعش کا حملہ، 27 ہلاک

بغداد: عراق میں حکومت نواز ملیشیا کے ایک قافلے پر داعش کے خونریز حملے میں27افراد ہلاک ہو گئے۔ حملہ رات گئے شمالی عراقی شہر کرکوک کے قریب پاپولر موبیلائزیشن فورسز یا پی ایم ایف کے ایک قافلے پر کیا گیا۔ اس حملے کے بعد سے بغداد حکومت کی حامی اس ...

Read More »

عراق: تحریک نجباء کی امریکہ کو دھمکی

بغداد: عراقی رضا کار فورس کا حصہ ’’حرکۃ النجباء‘‘ کے ترجمان’’ابو وارث الموسوی‘‘ نے اپنی ایک پریس کانفرنس میں امریکہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکی فورسز نے عراق سے انخلاء نہ کیا تو حرکۃ النجباء امریکی فورسز کے خلاف ہتھیار اٹھانے سے گریز نہیں کرے گی۔ ...

Read More »

بغداد میں 2 خودکش حملوں میں 38 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بغداد: عراق کے دارالحکومت میں خودکش حملوں کے نتیجے میں کم از کم 38 افراد ہلاک جب کہ 80 زخمی ہوگئے۔ خبررساں ادارے کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد میں 2 خودکش حملوں کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے ...

Read More »

عراق : کربلا میں ملبوسات کی فروخت کے لیے فیشن ماڈلوں کی نمائش اور گانے بجانے پر پابندی

عراق کے جنوبی شہر کربلا میں صوبائی کونسل نے انسانی پتلا نما فیشن ماڈلوں پر کپڑوں کی نمائش پر پابندی عاید کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔البتہ بزازوں کو صرف اسلامی ملبوسات کو لٹکانے کے لیے انسانی پتلوں کے استعمال کی اجازت ہوگی۔ کربلا کے بعض مکینوں نے صوبائی کونسل ...

Read More »

’داعش‘ کے بعد اگلا چیلنج سیکیورٹی اور انٹیلی جنس ہے: العبادی

عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ شدت پسند گروپ ’داعش‘ کے خلاف جنگ میں فتح کے بعد عراق کو اگلا چیلنج سیکیورٹی اور انٹیلی جنس شعبے میں درپیش ہے۔ انہوں نے ریاستی سیکیورٹی اداروں کو دشمن پر اپنی فوقیت اوربالادستی کے قیام کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجی ...

Read More »

موصل کی لڑائی میں نو ہزار سے زائد عام شہری ہلاک ہوئے

عراقی شہر موصل کو دہشت گرد گروپ داعش کے قبضے سے چھڑانے کے لیے ہونے والی حتمی لڑائی کے دوران نو سے لے کر 11 ہزار تک کے درمیان عام شہری ہلاک ہوئے۔ یہ بات ایسوسی ایٹڈ پریس کی ایک تحقیق سے معلوم ہوئی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ ...

Read More »

بحرین نے اشتہاریوں کی فہرست بغداد کے حوالے کر دی

خلیجی ریاست بحرین نے عراق میں پناہ لینے والے مطلوب افراد کی ایک فہرست بغداد حکومت کے حوالے کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ عراقی حکومت اشتہاریوں کو پکڑ کر منامہ کے حوالے کرے تاکہ ان کے خلاف عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں۔ بی بی سی ریکارڈ لندن: کے ...

Read More »