شام

شام میں امریکی بمباری سے 54 افراد ہلاک

دمشق: شام میں امریکی اتحاد کی فضائی بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 54 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شامی خانہ جنگی پر گہری نظررکھنے والی این جی او سیرین آبزرویٹری کے مطابق امریکی اتحادی طیاروں نے داعش کے خلاف کارروائی کے دوران عراقی سرحد کے قریبی ...

Read More »

ایران شام میں امن مساعی کو سبوتاژ کررہا ہے:عالمی اتحاد

شام اور عراق میں ‘داعش‘ کی سرکوبی کے لیے سرگرم عالمی عسکری اتحاد نے کہا ہے کہ عالمی فوجیں دونوں عرب ملکوں میں داعش کی مکمل شکست تک وہاں موجود رہیں گی۔’داعش‘ عالمی فوجی اتحاد کے چیف آپریشنز جنزل جیمز جیراڈ نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی فوجیں شام ...

Read More »

شام کے صوبے دیرالزور میں کار بم دھماکا، 18 افراد ہلاک

دمشق: شام کے صوبے دیرالزور میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شام کے مشرقی صوبے دیر الزور کے علاقے البشرا میں حملہ آور نے بارودی مواد سے بھری گاڑی سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے اڈے کے قریب زوردار دھماکے ...

Read More »

شام میں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کا بیٹا مارا گیا

دمشق: شام میں داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کا جواں سال بیٹا حذیفہ البدری اتحادی فوج کے ایک حملے میں مارا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کا نوجوان بیٹا حذیفہ البدری شام کے صوبے حمس میں اتحادی افواج کے خلاف لڑتے ہوئے ایک ...

Read More »

مصر : سیناء میں فوج کی کارروائی اور جھڑپوں میں 19 جنگجو ہلاک

مصر کے شورش زدہ علاقے جزیرہ نما سیناء میں سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف جاری کارروائی میں مزید انیس مشتبہ جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں ۔مصری فوج نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں وسطی اور شمالی سینا ء میں فوج اور سکیورٹی فورسز ...

Read More »

شام میں اسکول پر بمباری، 16 بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق

دمشق: شام کے صوبے ادلب میں روسی جنگی طیاروں کی اسکول پر فضائی بمباری کے نتیجے میں 16 بچوں سمیت 20 شہری جاں بحق ہوگئے۔شامی شہری دفاع ریسکیو سروس کے مطابق جیٹ طیاروں نے شمالی صوبے ادلب کے علاقے کفربتیخ میں واقع ایک اسکول کو بمباری کا نشانہ بنایا جس ...

Read More »

امریکا کی شامی حکومت کیخلاف فوجی کارروائی کی دھمکی

جنیوا: اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ اگر اقوام متحدہ شام میں جاری خوں ریزی کو روکنے میں ناکام رہا تو بشارالاسد حکومت کے خلاف ملٹری ایکشن کا آپشن استعمال کیا جاسکتا ہے۔ نکی ہیلی نے شام میں جنگ بندی سے متعلق نئی قرار داد ...

Read More »

شام میں 200 نئے اقسام کے ہتھیار استعمال کیے،روس کا اعتراف

ماسکو: روس نے شامی سرزمین کو تختہ مشق بنانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے اپنے تیار کردہ 200نئے اقسام کے ہتھیاروں کو شام کی خانہ جنگی میں آزمائش کے طور پر استعمال کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج کے سابق کمانڈر اور موجودہ ’ڈوما‘ ...

Read More »

شام میں بچوں کی ہلاکتوں پر الفاظ ختم، یونیسیف نے خالی اعلامیہ جاری کردیا

عمان: اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) نے جنگ زدہ ملک شام میں بمباری کے باعث بچوں کی مسلسل ہلاکتوں پر احتجاجاً ’’ خالی اعلامیہ ‘‘ جاری کیا ہے ۔ بین الاقوامی چلڈرن ایمرجنسی فنڈ (یونیسیف) نے شام کے مشرقی علاقے غوطہ میں بمباری کے نتیجے میں 39 ...

Read More »

شامی فوج کی بمباری سے 94 شہری جاں بحق، بچوں سمیت325 زخمی

دمشق / انقرہ: شامی فوج کی مشرقی غوطہ میں شدید بمباری کے نتیجے میں 94 شہری جاں بحق اور 325 زخمی ہوگئے۔ مشرقی غوطہ کے علاقے ہمویہ، سکبا اور دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقوں میں بمباری کی گئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 20 بچے بھی شامل ہیں۔ شام کے ...

Read More »