ترکی

ترک جنگی ساز و سامان کی ادلب روانگی

انقرہ : ترکی کے ذرائع‏ ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کی مسلح افواج کمیٹی نے شام کے صوبے ادلب کے علاقوں میں جنگی ساز و سامان کے ساتھ پچاس ٹرک روانہ کر دیئے ہیں۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق حالیہ دو ہفتوں کے دوران ادلب کو دہشت گردوں سے آزاد ...

Read More »

جرمن، ترک تعلقات میں پیشرفت: جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کا دورہ ترکی

جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے ترکی کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کی ہیں۔ ہائیکو ماس کے اس دورے کو جرمنی کی طرف سے ترکی کے ساتھ تناؤ کے شکار تعلقات میں بہتری لانے کی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ...

Read More »

ترکی کا امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

انقرہ: صدر طیب اردگان نے ترکی پر عائد اقتصادی پابندیوں کے جواب میں امریکی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق ترکی نے امریکا کی جانب سے عائد اقتصادی پابندیوں کے خلاف کمرکس لی ہے۔ اس حوالے سے ترکی کے صدر طیب اردگان نے امریکا کے تیار ...

Read More »

رجب طیب اردگان ایک بار پھر ترکی کے صدر منتخب

انقرہ: ترکی کے سابق صدر رجب طیب اردگان نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں فتح حاصل کرلی، اردگانکا کہنا ہے کہ ملک سنوارنے کا وقت آگیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق صدارتی انتخاب کی دوڑ میں عوامی اتحاد کے رجب طیب اردگان، جمہوریت عوام پارٹی کے محرم انجے، کرد ...

Read More »

ترک لڑاکا طیاروں کی کرد عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر عراق میں بمباری

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ انقرہ کے لڑاکا طیاروں نے عراقی پہاڑی سلسلے قندیل میں کردستان ورکرز پارٹی کے اجلاس کو نشانہ بنایا۔ ترکی کا دعویٰ ہے کہ اجلاس میں غیر قانونی کرد پارٹی کے سرکردہ عسکری رہنما شریک تھے۔ ترکی نے ایران اور عراق ...

Read More »

تمام مسلم اقوام فلسطین کے ساتھ کھڑی ہو جائیں، ترکی

ترکی نے مسلمان اقوام سے کہا ہے کہ وہ فلسطینوں کے ساتھ متحد ہو کر کھڑی ہو جائیں اور دیگر ممالک کو تل ابیب میں قائم اپنے سفارت خانے امریکی پیروی میں یروشلم منتقل ہونے سے روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ استنبول میں مسلمان ممالک کے اپنے ہم ...

Read More »

عراق: 12 مسلح کرد ترکی کے فضائی حملے کا نشانہ

ترکی کی فوج نے بدھ کے روز اپنی ایک ٹوئیٹ میں اعلان کیا ہے کہ شمالی عراق میں ترکی کے لڑاکا طیاروں کے فضائی حملے کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کردستان ورکرز پارٹی کے کم از کم 12 مسلح ارکان کو "بے اثر” کر دیا گیا ہے۔ ترکی کے حکام ...

Read More »

ترکی کے صدر نے عفرین شہر پر قبضہ کا اعلان کردیا

انقرہ؛ ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے شام کے کرد نشین شہرعفرین پر ترک فوج کے مکمل قبضہ کا اعلان کردیا ہے۔ترک صدر کا کہنا ہے کہ ترکی کی فوج نے شام کے شہر عفرین کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ اردوگان کا کہنا ہے کہ ترک فوج نے ...

Read More »

ترکی میں بچوں سے زیادتی کے ملزمان کی جنسی صلاحیت ختم کرنے پر غور

انقرہ: ترک حکومت نے بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو بطور سزا جنسی صلاحیت سے محروم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کےلیے طبی ماہرین سے رجوع کیا جائے گا جب کہ قانون سازی کے لیے نائب وزیراعظم نے 6 رکنی کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔ بچوں سے زیادتی کے ...

Read More »

ترک فضائیہ کی عراق میں کارروائی کے دوران 49 کرد جنگجو ہلاک

بغداد: ترک فضائیہ نے عراق میں فضائی کارروائی کے دوران 49 کرد جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر ایجنسی نے ترک حکومت کی جانب سے جاری بیان کے حوالے سے بتایا ہے کہ ترک فضائیہ نے عراق کے شمالی حصے میں کردستان ورکرز پارٹی کے 19 ٹھکانوں ...

Read More »