ایران

ایران: فوجی پریڈ پر حملے میں 24 افراد ہلاک، 53 زخمی

تہران: جنوب مغربی ایران میں فوجی پریڈ پر حملے میں پاسداران انقلاب کے گارڈز سمیت 24 افراد ہلاک اور 53 زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق ایران کے شہر اہواز میں 1980 میں عراق کے ساتھ جنگ کو 38 سال مکمل ہونے کے حوالے سے ...

Read More »

عراق: کربلائے معلی میں 30 ہزار سیکورٹی اہلکاروں کی خدمات

بغداد: نواسہ رسول اور آپ کے اصحاب باوفا سے عقیدت رکھنے والے زائرین کی حفاظت کے لئے تیس ہزار سیکورٹی اہلکار اپنی خدمات پیش کرنے کے لئے مکمل آمادہ ہیں۔العالم کی رپورٹ کے مطابق سینٹرل فرات آپریشنل کمانڈر قیس المحمدوای نے العالم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان ...

Read More »

کرد باغیوں پر حملہ ’’غیرملکی طاقتوں‘‘ کو انتباہ کے لیے تھا: پاسدارانِ انقلاب ایران

سپاہِ پاسداران انقلاب ایران نے کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے پڑوسی ملک عراق میں کرد باغیوں کے ٹھکانے پر میزائل حملہ ’’ طاغوتی غیرملکی طاقتوں ‘‘ کے لیے ایک انتباہ سمجھا جانا چاہیے۔ سپاہِ پاسداران انقلاب کے کمانڈر میجر جنرل محمد علی جعفری نے نیم سرکاری خبررساں ایجنسی ایسنا سے ...

Read More »

ایرانی خودکش حملہ آور امریکا کے 112 فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کیلیے تیار ہیں، ایرانی صحافی

تہران: ایرانی صحافی علی رضا فرقانی نے کہاہے کہ ایران نواز خود کش عناصر کسی بھی ممکنہ جنگ کی صورت میں 112 ممالک میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فرقانی نے واشنگٹن کو دھمکی دی کہ ایران نواز خود کش عناصر کسی بھی ممکنہ جنگ ...

Read More »

امریکا نے جنگ کا آغاز کیا تو اختتام ہم کریں گے، ایرانی جنرل

تہران: ایرانی پاسداران انقلاب کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے ایک مرتبہ پھر ٹرمپ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحیرہ احمر اب محفوظ نہیں رہا، امریکا جان لے یہ جنگ آپ کو تباہ کر دے گی اور جنگ کا آغاز آپ نے کیا تو اختتام ...

Read More »

ایران میں زلزلے کے جھٹکے، 300 افراد زخمی

تہران: ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے تقریبا 300 افراد زخمی ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ملک کے جنوبی و مغربی صوبوں ہرمزگان اور کرمان شاہ میں زلزلے کے جھٹکے لگے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کئی گھروں ...

Read More »

ایران شام میں امن مساعی کو سبوتاژ کررہا ہے:عالمی اتحاد

شام اور عراق میں ‘داعش‘ کی سرکوبی کے لیے سرگرم عالمی عسکری اتحاد نے کہا ہے کہ عالمی فوجیں دونوں عرب ملکوں میں داعش کی مکمل شکست تک وہاں موجود رہیں گی۔’داعش‘ عالمی فوجی اتحاد کے چیف آپریشنز جنزل جیمز جیراڈ نے ایک بیان میں کہا کہ عالمی فوجیں شام ...

Read More »

ایران کا یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ

تہران: ایران نے ایک مرتبہ پھر یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بی بی سی ریکارڈ لندن: کے مطابق ایران کے جوہری ادارے نے اعلان کیا ہے کہ وہ زیادہ مقدار میں افزودگی کا سب سے اہم جُز یورینیم ہیگزا فلورائیڈ بنائے گا اور اس حوالے ...

Read More »

ایران کے راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی شام پر بمباری

اسرائیل نے الزام لگایا ہے کہ بدھ کی شب فائر کیے جانے والے راکٹ ایرانی فوج ‘پاسدارانِ انقلاب’ کی القدس فورس نے فائر کیے جو بیرونِ ملک آپریشنز کی ذمہ دار ہے۔ شام میں موجود ایرانی فورسز نے گولان ہائیٹس کے علاقے میں واقع اسرائیلی چوکیوں پر راکٹ فائر کیے ...

Read More »

مراکش نے باغیوں کی حمایت پر ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے

رباط: مراکش نے باغیوں کی حمایت کرنے پر ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیے ہیں۔مراکش کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مراکش نے علیحدگی پسند باغیوں کی حمایت پر ایران سے سفارتی تعلقات کو ختم کردیا ہے جب کہ اس حوالے سے ...

Read More »