اسرائیل

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی غزہ پر فضائی بمباری

غزہ: اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پر فضائی بمباری کی ہے جس میں دو عمارتوں کو مکمل طور پر تباہ کردیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں ایک بار پھر بمباری کی، فضائی حملے میں کوئی ...

Read More »

ایران پر حملے کے پلان پر تیزی سے کام جاری ہے، اسرائیلی آرمی چیف

تل ابیب: اسرائیل آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ایران پر حملے کے لیے تیزی سے تیاریاں جاری ہیں۔اسرائیلی چیف آف جنرل اسٹاف اویو کوہاوی نے ایک انٹریو میں کہا کہ ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ کارروائی کے لیے تیاریوں میں تیزی آرہی ہے اور اسی مقصد کے لیے ...

Read More »

اسرائیل کی مقبوضہ بیت المقدس میں امریکا کو قونصل خانہ دوبارہ نہ کھولنے کی تنبیہ

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس میں امریکا کو اپنا قونصل خانہ دوبارہ نہ کھولنے کی تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک خراب خیال ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لپیڈ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں قونصل خانہ کھولنے کا امریکی خیال برا ہے، ...

Read More »

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل میں اپنے سفارت خانے کا افتتاح کردیا

تل ابيب: متحدہ عرب امارات نے اسرائیل میں سفارت خانہ کھول دیا جس کے بعد امارات خلیجی ممالک میں سفارت خانہ کھولنے والی پہلی ریاست بن گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفیر محمد محمود آل خاجہ نے اسرائیل میں سادہ مگر پُروقار تقریب میں سفارت ...

Read More »

اسرائیلی اپوزیشن جماعتوں کا مخلوط حکومت بنانے کا اعلان

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ تل ابیب اسرائیل کی اپوزیشن جماعتوں نے مخلوط حکومت بنانے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد نیتن یاہو کی حکومت ختم ہوجائی گے۔اسرائیلی حزب اختلاف کی 7 جماعتیں مخلوط حکومت کے قیام کے لیے معاہدے پر متفق ہوگئی ہیں جس کے بعد 12 ...

Read More »

پاکستان کی مسئلہ فلسطین پر کاوشوں سے اسرائیل بلبلا اٹھا

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ تل ابیب پاکستان کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر جاری اسرائیلی ظلم و بربریت کو دنیا کے سامنے لانے کے لیے کی جانے والی کاوشوں سے اسرائیل بلبلا اٹھا ہے۔پاکستان نے غزہ اور نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی طیاروں کی 11 روز تک جاری رہنے ...

Read More »

حماس نے سیز فائر کی خلاف ورزی کی تو زیادہ طاقت سے حملہ کریں گے، اسرائیل

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ تل ابيب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے دھمکی دی ہے کہ اگر حماس نے سیز فائر کی خلاف ورزی کی تو پہلے کے مقابلے میں زیادہ طاقت سے حملہ کریں گے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی وزیر خارجہ ...

Read More »

’حملے جاری رہیں گے‘ ؛ نیتن یاہو نے جنگ بندی کے مطالبے کو مسترد کردیا

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ تل ابيب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے عالمی رہنماؤں کے مطالبے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسندی کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے آج نویں دن بھی غزہ پر فضائی بمباری کی جس ...

Read More »

متحدہ عرب امارات کے پہلے ایلچی اسرائیل پہنچ گئے

یروشلم: اسرائیل کے لیے متحدہ عرب امارات کے پہلے ایلچی محمد الخاجہ یروشلم پہنچ گئے اور ایک تقریب میں صدر ریون کو اپنی اسناد پیش کیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے صدر سے باضابطہ طور پر متحدہ عرب امارات سے آنے والے پہلے ایلچی نے ملاقات کی اور ...

Read More »

اسرائیل کی حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی ڈیل میں مصر سے مدد کی درخواست

اسرائیلی حکومت نے فلسطینی تنظیم ‘حماس’ کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کی ممکنہ ڈیل کو کامیاب بنانے کے لیے مصر سے مداخلت کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے حوالے سے ہونے والی کوششوں کو کامیاب بنانے کے لیے تل ابیب نے قاہرہ ...

Read More »