چین

چین میں کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، 19 افرادہلاک

بیجنگ: چین کے صوبے شیوآن میں واقع ایک کیمیکل پلانٹ میں ہونے والے دھماکے میں 19 مزدور ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صوبے شیوآن کے صنعتی ایریا میں واقع کیمیکل بنانے والی ایک فیکٹری میں اچانک دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے ...

Read More »

چین نے انتہائی جدید لیزر کلاشنکوف تیار کر لی

چینی سائنس دانوں نے مبینہ طور پر ایسی بے آواز لیزر رائفل تیار کر لی ہے، جو ایک کلومیٹر فاصلے تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتی ہے۔ اس خطرناک ہتھیار سے کسی بھی شخص کے کپڑوں، جلد یا تیل کے ذخیروں کو فوراﹰ آگ لگائی جا سکتی ہے۔ یہ ...

Read More »

امریکا میں سیکیورٹی صورتحال خراب، شہری محتاط رہیں، چین

بیجنگ: امریکہ سے تجارتی تنازعہ کے دوران چین نے اپنے شہریوں کو امریکا میں سفر کے دوران محتاط رہنے کی ہدایت کر دی۔ واشنگٹن میں چینی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا کہ امریکا میں سیکیورٹی صورتحال بہت خراب ہے، چینی سفارتخانے نے مزید کہا کہ امریکا میں فائرنگ ...

Read More »

امریکا کی چین کے خلاف کارروائی کی دھمکی

سنگاپور / بیجنگ: امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ امریکا چین سے نتائج پر مبنی تعلقات چاہتا ہے، ضرورت پڑنے پر متنازع جنوبی چینی سمندر میں چینی ایکشن کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔سنگاپور میں سالانہ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جیمز میٹس کا کہنا تھا کہ ...

Read More »

امریکا ہماری ملکی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی کررہا ہے، چین

بیجنگ: چینی وزراتِ دفاع نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے متنازعہ جزائر جنوبی بحیرہ چین کے قریب جنگی بحری جہاز بھیج کر ہماری ملکی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں الزام عائد کیا گیا ...

Read More »

محبت کا ڈھونگ؛ دوسال میں 200 افراد کو لوٹنے والی حسینہ

جنوبی کوریا کی ایک خوبرو خاتون نے دوسال سے بھی کم مدت میں 200 افراد سے جعلی محبت کا ڈھونگ رچایا اوران سے قیمتی تحائف اورفائدہ اٹھانے کے بعد انہیں خیرباد کہہ دیا۔ہان مائرم نامی خاتون نے صرف ایک دن میں ہی مرد کو یہ کہہ کرچھوڑدیا کہ اس نے ...

Read More »

شمالی کوریا کے سربراہ کی چینی صدرسے ملاقات

بیجنگ: شمالی کوریا نے سربراہ کم جونگ اُن کے دورہ چین کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی صدرشی جن پنگ کے ساتھ کامیاب مذاکرات ہوئے ہیں۔ خبررساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے سربراہ کم جونگ اُن کے دورہ چین کی تصدیق کردی۔ کم جونگ اُن کی ...

Read More »

ٹرمپ کے اقدامات سے عالمی تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ

بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی درآمدات پر اربوں ڈالر کی ڈیوٹیز لگانے کے اقدامات سے دنیا میں تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا جب کہ یورپ بھی امریکی اقدامات پر انتقامی کارروائی کرنے کے لیے غور کر رہا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق ڈونلڈ ...

Read More »

چینی پولیس نے مجرم شناخت کرنے والی عینک پہننا شروع کردی

بیجنگ: چینی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چہرہ شناخت (فیس ریکگنیشن) ٹیکنالوجی کو ایک اور درجے تک بڑھاتے ہوئے اسے اب عادی مجرموں کی شناخت کے لیے استعمال کرنا شروع کردیا۔کسی سائنس فکشن فلم کی طرح اب چینی پولیس اہلکارایسے دھوپ کے چشمے پہنے ہوئے ہیں جن میں اعلیٰ ...

Read More »

چین پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر رضامند

بیجنگ: چین نے پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔میڈیا کے مطابق پاکستان اورچین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے دوئم پر مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر آئندہ ماہ دستخط ہونے کی توقع ہے، ایف ٹی اے ٹو کے ...

Read More »