روس

افغانستان میں قیام امن کےلئے ماسکو میں مذاکرات، طالبان کے وفد کی بھی شرکت

ماسکو: روس میں افغانستان کے دیرپا امن سے متعلق کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان سمیت 11 ممالک کے وفود اور افغان طالبان کا وفد بھی شریک ہوا۔امریکی اخبار کے مطابق کانفرنس کے دوران بظاہر کوئی بریک تھرو سامنے نہیں آیا۔ شرکاء نے کانفرنس کے انعقاد کو ہی کامیابی ...

Read More »

روس کے زیرانتظام کریمیا کے کالج میں بم دھماکے سے 18 افراد ہلاک

روس کے زیر انتظام علاقے جزیرہ نما کریمیا کے کالج میں بم دھماکے سے 18 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق جزیرہ نما کریمیا سے 19 کلومیٹر دور کرچ کے علاقے میں واقع ایک پولی ٹیکنیک کالج کے ڈائننگ ہال میں زوردار دھماکا ...

Read More »

وائٹ ہیلمٹ گروپ کو شام سے باہر نکالا جائے، روس کا مطالبہ

ماسکو: روس نے شام سے وائٹ ہیلمٹ گروپ کو فوری طور پر باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب ویسلے نبنزیا نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وائٹ ہیلمٹ گروپ کو سیکورٹی تھریٹ قرار دیا۔ انہوں نے مغربی ملکوں پر زور ...

Read More »

پاکستان اور روس کے مابین 10 ارب ڈالر گیس منصوبے کے ایم او یو پر دستخط

ماسکو: پاکستان اور روس کے درمیان گیس کی فراہمی کے 10 ارب ڈالر مالیت کے منصوبے کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے گئے جس کے تحت روس سمندر کے راستے پاکستان کو گیس فراہم کرے گا۔ پاکستان روس تعلقات میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اور دونوں ممالک کے ...

Read More »

ولادی میر پوٹن نے مسلسل چوتھی بار بحیثیت روسی صدر حلف اٹھا لیا

ماسکو: ولادی میر پوٹن نے چوتھی بار صدارت کا حلف اٹھا لیا ہے اور اب وہ 2024 تک روس میں برسرِاقتدار رہیں گے۔ خبررساں ادارے کے مطابق ولادی میر پوٹن نے مسلسل چوتھی بار بحیثیت روسی صدر حلف اٹھا لیا ہے اور اب وہ 2024 تک اپنے ملک میں برسرِاقتدار ...

Read More »

روس نے کیمیائی حملوں کے شواہد مٹانے کا الزام مسترد کردیا

ماسکو: روس نے شام میں ہونے والے مشتبہ کیمیائی حملوں میں جائے وقوع سے ثبوت مٹانے کے امریکی الزامات کو مسترد کردیا۔ بی بی سی کے ایک ٹی وی پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ میں ضمانت دیتا ہوں کہ روس نے ...

Read More »

مغرب نے شام پر دوبارہ حملہ کیا تو عالمی طوائف الملوکی پیدا ہوجائے گی: روسی صدر

روسی صدر ولادی میر پوتین نے خبردار کیا ہے کہ مغرب کے شام پر مزید حملوں سے عالمی سطح پر طوائف الملوکی پیدا ہوجائے گی جبکہ امریکا روس کے خلاف نئی پابندیوں کی تیاری کررہا ہے۔روسی صدر نے اپنے ایرانی ہم منصب حسن روحانی سے ٹیلی فون پر شام کی ...

Read More »

آدھے افغانستان پر طالبان کا قبضہ ہے، روسی وزیر خارجہ

تاشقند: روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ افغانستان کے نصف حصے پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے تاشقند میں افغان امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں قدم جمالیے ہیں اور روزانہ کی بنیاد ملک کے ...

Read More »

روس نے طالبان کو اسلحہ فراہم کرنے کا امریکی الزام مسترد کردیا

کابل: روس نے افغانستان ميں طالبان کی حمايت کرنے اور انہيں اسلحہ و مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق امریکا کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔افغان دارالحکومت کابل میں واقع روسی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ طالبان کی مدد کرنے سے متعلق ...

Read More »

شام پر حملے کے سنگین نتائج ہونگے، روس کی امریکا کو پھر وارننگ

ماسکو / ادلب / دمشق: روس کے نائب وزیر خارجہ ریابکوف نے امریکا کو شام پر حملے کے سلسلے میں ایک بار پھر متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام پر امریکا کا حملہ ناقابل قبول ہے۔روسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے ...

Read More »