انڈیا

مسلم کش فسادات:مودی کےخلاف درخواست بھارتی سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے منظور

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے 2002 میں گجرات میں ہونے والے مسلم کش فسادات میں وزیراعظم نریندرمودی کے خلاف مقدمے کی سماعت 19 نومبر مقرر کردی۔واضح رہے کہ گجرات فسادات بھارتی تاریخ کے بدترین فسادات میں سے ایک تھے اور موجودہ وزیراعظم نریندر مودی اس وقت وزیراعلیٰ تھے۔گجرات فسادات ...

Read More »

پاکستان ہجرت کرنے والوں کی جائیدادیں فروخت کرنے کا بھارتی فیصلہ

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے مالی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے برصغیر کی تقسیم اور جنگ کے دوران ہجرت کر کے پاکستان چلے جانے والے افراد کے ضبط کیے جانے والے کروڑوں ڈالر مالیت کے اثاثوں کو فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔چین اور پاکستان چلے جانے والے افراد کی ...

Read More »

ٹرمپ نے بھارتی یوم جمہوریہ میں شرکت سے انکار کردیا

نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کی دعوت ٹھکرا دی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی یوم جمہوریہ کے موقع پر خصوصی تقریب میں شرکت کی بھارتی دعوت کو مسترد کردیا ہے۔ ٹرمپ نے مصروفیات کو ...

Read More »

قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے پی ایچ ڈی اسکالر سمیت 2 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کے تازہ واقعے میں پی ایچ ڈی اسکالر سمیت دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے پیرا ملٹری اور اسپیشل آپریشن گروپ کے اہل کاروں نے مشترکہ طور پر ہندواڑہ میں ...

Read More »

مودی پاکستان کے خلاف اپنی روایتی ہرزہ سرائی سے باز نہ آئے

نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے پاکستان کے خلاف روایتی زہر فشانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا بھر پور جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی ریڈیو پروگرام ’من کی بات‘ میں عوام سے اپنے ...

Read More »

بھارت میں تعلیمی نظام بچے دیگچیوں کے ذریعے دریا پار اسکول جانے پر مجبور

آسام: بھارت سے یہ عبرت انگیز خبر آئی ہے کہ پڑھنے کے جنون میں بہت چھوٹے بچے دیگچی نما برتن میں بیٹھ کر دریا عبور کرتے ہیں اور اسی طرح اسکول جاتے اور واپس آتے ہیں۔بھارتی ریاست آسام کے ضلع بسوا ناتھ کے ایک علاقے ناڈوور میں تعلیم کے شوق ...

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد پر متعصبانہ فیصلے کو درست قرار دے دیا

نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد نظر ثانی کیس کو مسترد کرتے ہوئے نیا بینچ تشکیل دے دیا جو 29 اکتوبر کو بابری مسجد کیس کی سماعت کرے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ میں اسماعیل فاروقی کیس 1994 پر نظر ثانی کے لیے کیس کی سماعت ...

Read More »

بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ نے خود کو گولی مارکر زخمی کر لیا

نیو دہلی: نائب سربراہ بھارتی فضائیہ شریش ببن دیو نے خود کو ٹانگ پر گولی مارلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فضائیہ کے نائب سربراہ شریش ببن دیو نے حادثاتی طور پر خود کو ٹانگ میں گولی مارکر زخمی کرلیا، واقعہ کے بعد انہیں زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ...

Read More »

پاکستان کے لئے جاسوسی کاالزام فرحت خان باعزت بری؛ تحقیقاتی

نبئ دہلی : سماج وادی پارٹی کے ممبر آف پارلیمنٹ چودھری منور سلیم کے ذاتی معاون فرحت خان کو آج دہلی کی خصوصی عدالت نے پاکستان کے لئے جاسوسی کرنے جیسے سنگین الزامات سے باعزت بری کر دیا ، یہ اطلاع آج یہاں ممبئی میں ملزم کو قانونی امداد فراہم ...

Read More »

سابق فرانسیسی صدر کے الزام پر اپوزیشن کا مودی سے استعفے کا مطالبہ

نئی دہلی: فرانس کے سابق صدر نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پر من پسند شخصیت کو نوازنے کا الزام عائد کردیا جس پر اپوزیشن جماعتوں نے مودی کو کرپٹ قرار دیتے ہوئے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ بھارت اور فرانس کے درمیان لڑاکا طیاروں کی ڈیل میں کرپشن کے معاملے ...

Read More »