امریکہ

نیوزی لینڈ کا آئندہ برس تک عراق اور افغانستان سے اپنے تمام فوجیوں کی واپسی کا اعلان

واشنگٹن : نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈن نے کہا ہے کہ عراق میں جاری فوجی مشن ختم کرکے کیوی فوجیوں کی ملک واپسی کے انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہے جب کہ افغانستان سے بھی کیوی فوجوں کا انخلاء آئندہ برس تک مکمل ہوجائے گا۔ خبر رساں ادارے کے ...

Read More »

حکومت جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کو نہیں ہٹاسکتی، چیف جسٹس پاکستان

رابرٹ ولیم بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ( واشنگٹن ) چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ حکومت جسٹس فائزعیسیٰ کو ہٹا نہیں سکتی، جسٹس فائزعیسیٰ کا معاملہ سپریم جوڈیشل کونسل کا ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی میں طلبا ء سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان آصف ...

Read More »

روس سے میزائل خریداری پر برہم امریکا نے ترک پائلٹس کو ملک بدر کردیا

واشنگٹن: ترکی کے روس سے ایس-400 میزائل سسٹم خریدنے پر نالاں امریکا نے صدر طیب اردگان کے ساتھ کیے گئے ایف-35 طیاروں کے معاہدے کو منسوخ کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے ترک پائلٹس کو ملک بدر کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور ترکی کے درمیان تنازع شدت اختیار ...

Read More »

خطے میں ایران اور اس کے ایجنٹوں کے حملے تشویش کا باعث ہیں: بولٹن

امریکا کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے باور کرایا ہے کہ مشرق وسطی میں ایران اور اس کے ایجنٹوں کے حالیہ حملے تشویش کا باعث ہیں۔ بولٹن کے مطابق آئل ٹینکروں، پمپنگ اسٹیشنوں، عراق اور سعودی عرب پر حالیوں حملوں نے گہری تشویش کو جنم دیا ہے۔ امریکی ...

Read More »

ہزاروں شمالی کوریائی خواتین چین میں جسم فروشی پر مجبور

رابرٹ ولیم بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ( وشنگٹن ) لندن سے تعلق رکھنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم ’فیوچر اینیشی ایٹو‘ کی تازہ رپورٹ کے مطابق،’’چین میں ہزاروں شمالی کوریائی خواتین اور لڑکیوں کو زبردستی شادی اور ناجائز جسمانی تعلقات رکھنے پر مجبور کیا جاتا ہے۔‘‘ شمالی کوریائی ...

Read More »

ایران امریکا کو دھمکانے کا سلسلہ بند کرے، امریکی صدر

رابرٹ ولیم بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ( واشنگٹن ) صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں قائم امریکی سفات خانے کے قریب ہونے والے میزائل حملے کے بعد ایران کو خبردار کیا ہے کہ امریکا کو دھمکانے کا سلسلہ بند کریں یا پھر اپنے ‘خاتمے’ کے ...

Read More »

رمضان امید ، رواداری اور امن کا مہینہ ہے: امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلم ا کثریتی ممالک کے واشنگٹن میں متعیّن سفیروں اور سفارتی کور کے ارکان کے اعزاز میں سوموار کی شب افطار عشائیے کا اہتمام کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’’ رمضان امید ، رواداری اور امن کا مہینہ ہے‘‘۔ ...

Read More »

’’ایران کو دہشت گردی کے لئے فنڈ فراہمی کے ذرائع سے محروم کر دیں گے‘‘

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ’’ایران کی اسٹیل اور کان کنی کی صنعتوں پر پابندیوں کے اعلان‘‘ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کو دہشت گردی کے لئے فنڈ فراہمی کے سوتوں سے محروم کرنے کا پختہ ارادہ کر چکا ...

Read More »

داعش کے لئے امریکی امداد کی ترسیل پھر سے شروع

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا نے ایک بار پھر عراق میں داعشی عناصر کو غذائی اشیا اور طبی سامان کی ترسیل شروع کردی ہے۔اس بات کا انکشاف عراقی میڈیا رپورٹوں میں البدر تنظیم کے ایک اعلی عہدیدار کے حوالے سے کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق امریکی ہیلی کاپٹروں کو صوبہ الانبار کے ...

Read More »

پرنس ہیری اورمیگھن مارکل کے ننھے شہزادے کی تصاویرمنظرعام پر

رابرٹ ولیم بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ( لندن ) شاہی جوڑے شہزادہ ہیری اور شہزادی میگھن مارکل کے ننھے شہزادے کی تصاور منظرعام پر آگئیں۔ تین روزقبل 6 مئی کو شہزادی میگھن نے ایک خوبصورت اورصحت مند بچے کو جنم دیا تھا بچے کی پیدائش کے بعد شاہی ...

Read More »