امریکہ

ٹرمپ کی مہاجرین مخالف پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ

رابرٹ ولیم بی بی سی ریکارڈ ؛لندن نیوز ( واشنگٹن ) امریکی صدر ٹرمپ کی مہاجرین مخالف پالیسیوں کے خلاف سینکڑوں افراد نے واشنگٹن میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔وائٹ ہاوس کے سامنے ہونے والے اس مظاہرے میں معروف شخصیات، فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والوں اور سول سوسائٹی کے سرکردہ رہنماؤں ...

Read More »

برطانیہ ‘ای میل لیک’ اسکینڈل پرایوانکا ٹرمپ سے معذرت کےلیے تیار

امریکا میں‌ تعینات برطانوی سفیر کی جانب سے لیک ہونے والی ای میلز جن میں امریکی انتظامیہ کی کم زوریوں کی نشاندہی کی گئی کے بعد واشنگٹن اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحب زادی ایوانکا ٹرمپ سے معذرت کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی وزیر تجارت لیام فوکس نے سوموار کے ...

Read More »

ائبر سیکیورٹی منی لانڈرنگ سرمایہ کاری، پاکستان اور یورپی یونین میں ’’اسٹرٹیجک پلان‘‘ پر اتفاق

برسلز: سائبر سیکیورٹی منی لانڈرنگ سرمایہ کاری کیلیے پاکستان اور یورپی یونین میں ’’اسٹرٹیجک پلان‘‘ پر اتفاق ہوگیا۔ پاکستان اور یورپی یونین کے مابین نیا اسٹریٹجک باہمی تعاون منصوبے پر معاہدہ طے پا گیا،اس حوالے سے تقریب برسلزمیں ہوئی۔ یورپی یونین کی جانب سے ان کی اعلیٰ نمائندہ فیڈریکا موگرینی ...

Read More »

مودی حکومت کی زیر سرپرستی بھارت میں مذہبی دہشتگردی عروج پر ہے

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے عالمی مذہبی آزادی سے متعلق 2019 کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت میں مودی حکومت کی سرپرستی میں مذہبی دہشتگردی عروج پر ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی انتظامیہ نے عالمی مذہبی آزادی سے متعلق 2019 کی رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ...

Read More »

واشنگٹن: ایرانی فضائی حدود میں امریکی طیاروں کی پرواز پر پابندی

واشنگٹن نے جمعے کے روز ایک فیصلے میں ایرانی فضائی حدود میں امریکی طیاروں کی پرواز پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ ایران کی جانب سے انتہائی بلندی پر اڑنے والے ایک امریکی جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔ امریکی ہوابازی کے ...

Read More »

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں مزید 1 ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا نے تیل بردار بحری جہازوں پر تازہ حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں اپنے مزید ایک ہزار فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق خلیج عمان میں جمعرات کو 2 تیل بردار ٹینکروں پر حملے کے بعد مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی میں ...

Read More »

امریکا نے F-35 طیاروں پر تُرک ہوابازوں کی تربیت روک دی

امریکی وزارت دفاع (پینٹاگان) نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے ریاست ایریزونا کے ایک امریکی فضائی اڈے میں ترک ہوابازوں کی F-35 طیاروں پر تربیت کا سلسلہ روک دیا ہے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکا اس جدید ترین لڑاکا طیارے ...

Read More »

سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس کی متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین سے پوچھ گچھ جاری

رابرٹ ولیم بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز ( واشنگٹن ) لندن میں سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کر لیا ہے۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے اہلکاروں نے منگل کی صبح شمال مغربی لندن میں الطاف حسین ...

Read More »

سلامتی کونسل : یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کی مکمل حمایت کا اعلان

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفتھس کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ یہ بات سلامتی کونسل کے آئندہ پریس ریلیز میں سامنے آئی ہے جس کی کاپی العربیہ نے حاصل کر لی۔ بیان میں کونسل کے ارکان ...

Read More »

نیوزی لینڈ کا آئندہ برس تک عراق اور افغانستان سے اپنے تمام فوجیوں کی واپسی کا اعلان

واشنگٹن : نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈن نے کہا ہے کہ عراق میں جاری فوجی مشن ختم کرکے کیوی فوجیوں کی ملک واپسی کے انتظامات کا آغاز کردیا گیا ہے جب کہ افغانستان سے بھی کیوی فوجوں کا انخلاء آئندہ برس تک مکمل ہوجائے گا۔ خبر رساں ادارے کے ...

Read More »