امریکہ

بھارت نے 90 لاکھ کشمیریوں کو قید کر رکھا ہے، پاکستان

واشنگٹن: امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید کا کہنا ہے کہ بھارتی رویے سے پیدا ہونے والے حالات خطے کے امن اور سیکیورٹی کے لیے بڑا خطرہ ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسد مجید نے کہا کہ بھارتی رویے سے پیدا ہونے والے حالات خطے میں امن اور سیکیورٹی ...

Read More »

پاک بھارت کشیدگی؛ شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کا امکان

لندن: مقبوضہ کشمیر تنازع کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے سبب برطانوی شہزادے ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کا دورہ پاکستان منسوخ ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوسی حیثیت ختم کرنے کے بھارتی اقدام کے بعد دونوں ممالک کے ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

نیویارک: مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس کل صبح 10 بجے طلب کرلیا گیا۔ بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز کے مطابق سفارتی سطح پر پاکستان کو اہم کامیابی حاصل ہوگئی، 50 سال میں پہلی بار جموں کشمیر کا مسئلہ سلامتی کونسل کے ایجنڈے ...

Read More »

شمالی شام میں ترکی کا کوئی بھی آپریشن قابل قبول نہیں : امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ شمالی شام میں ترکی کا کوئی بھی آپریشن "قابل قبول” نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن فرات کے مشرق میں آپریشن کے حوالے سے انقرہ کے ساتھ کسی معاہدے تک پہنچنے کی امید رکھتا ہے۔ منگل کے روز جاپان ...

Read More »

داعش 30 کروڑڈالر کے مالک،عراق اور شام میں دوبارہ منظم ہورہے ہیں: گوٹیریس

لندن :سخت گیر جنگجو گروپ داعش کے پاس عراق اور شام میں نام نہاد ’’خلافت‘‘ کھوجانے کے باوجود 30 کروڑ ڈالر کی نقد رقم اور اثاثے موجود ہیں مگر اس کےپاس اب مستقل مالی ذرائع یا زیر قبضہ علاقہ نہیں رہا ہے۔البتہ اس جنگجوگروپ کے حملوں میں حالیہ وقفہ عارضی ...

Read More »

امریکی صدر مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر قائم، بھارت معترض

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پر قائم ہیں۔ صدارتی دفتر وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم نریندرمودی دونوں سے ملاقات کرچکے ہیں اور ان کے ...

Read More »

امریکی ٹی وی چینل کا حمزہ بن لادن کی ہلاکت کا دعویٰ

امریکا کے ‘اے بی سی’ ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس حکام نے ایک آپریشن میں القاعدہ کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کو ہلاک کردیا ہے۔ امریکی ٹی وی چینل کے مطابق واشنگٹن نے حال ہی میں کہا تھا ...

Read More »

ایوانکا ٹرمپ کی پاکستانی خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے تعاون کی پیشکش

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی اور ان کی مشیر ایوانکا ٹرمپ نے پاکستان کو خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے تعاون کی پیشکش کی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے کامیاب دورہ امریکا کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان بین الوزارتی رابطوں میں تیزی آئی ہے۔ واشنگٹن میں وزیر ...

Read More »

پاکستانی وزیراعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ میں کامیاب مذاکرات ہوئے، ترجمان

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مورگن اورٹیگس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور صدر ٹرمپ کے درمیان مثبت اور کامیاب مذاکرات ہوئے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مورگن اورٹیگس نے نیوز بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کی پہلی ملاقات ہوئی، عمران ...

Read More »

جہاز رانی میں رکاوٹ ایران کو مہنگی پڑے گی: برطانیہ

برطانوی وزیر خارجہ جیریمی ہنٹ نے ایران کی جانب سے برطانیہ کا تیل بردار بحری جہاز قبضے میں لینے کے اقدام کے بعد تہران کو اس کے سنگین نتائج پر خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تیل بردار جہاز کو قبضے میں لینا معمولی بات نہیں۔ ایران کو ...

Read More »