امریکہ

بیت المقدس کے معاملے پر امریکا کی عالمی برادری کو دھمکی

نیویارک: امریکا نے پوری عالمی برادری کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف قرارداد کی حمایت نہ کی جائے۔ اقوام متحدہ میں امریکی مستقل مندوب نکی ہیلی نے مختلف سفیروں کو خط میں ...

Read More »

’امریکا نے پاکستان کے جوہری پروگرام کو نشانہ بنا لیا ہے‘تجزیہ کار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی نیشنل سکیورٹی اسٹریٹیجی میں پاکستان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کے حوالے سے خود کو ایک ‘ذمہ دار منتظم‘ ثابت کرے اور شدت پسندوں کے خلاف مزید کارروائیاں کی جائیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر 18 دسمبر ...

Read More »

پاکستان دہشت گردوں کے خلاف ‘فیصلہ کن’ کارروائی کرے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر کی وضع کی جانے والی قومی سلامتی کی نئی حکمت عملی میں ایک بار پھر پاکستان سے ‘ڈو مور’ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قومی سلامتی کی نئی حکمت عملی کے حوالے سے 68 ...

Read More »

امریکا نے بیت المقدس پر سلامتی کونسل کی قرارداد ویٹو کردی

نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ٹرمپ کے بیت المقدس سے متعلق فیصلے کے خلاف قرارداد پیش کی گئی تاہم امریکا نے اسے ویٹو کردیا۔ خبر رساں ایجنسی رائٹر کے مطابق بیت المقدس کے معاملے پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس نیویارک میں موجود ہیڈ کوارٹر ...

Read More »

سعودی ولی عہد دنیا کے مہنگے ترین گھر کے خریدار نکلے

نیویارک: دنیا کی سب سے مہنگی پینٹنگ خریدنے کے بعد اب سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دنیا کے سب سے مہنگے گھر کے بھی خریدار نکلے جو انہوں نے 30 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم سے فرانس میں خرید رکھا ہے۔ چیٹیو لوئس فرانس کے ایک سابق لارڈ کی ...

Read More »

بیت المقدس کے مستقبل بارے سلامتی کونسل میں نئی قرارداد پیش

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رُکن ممالک کو ایک مجوزہ قرارداد کا مسودہ تقسیم کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بیت المقدس کی حیثیت پر یک طرفہ فیصلے کی کوئی قانونی اہمیت نہیں ہے۔ اس مسودے میں امریکی صدر کی طرف سےیک طرفہ اقدام کے تحت ...

Read More »

حوثیوں کا سعودی دارالحکومت پر داغا گیا میزائل ایرانی ساختہ تھا: نِکّی ہیلی

اقوام متحدہ میں متعیّن امریکی سفیر نِکّی ہیلی نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں ایران کا کردار بد تر ہوتا جارہا ہے اور وہ تنازعے کے شعلے بھڑکا رہا ہے۔انھوں نے کہا کہ امریکا کے پاس اس امر کے شواہد موجود ہیں کہ حوثی ملیشیا کا سعودی دارالحکومت الریاض ...

Read More »

ٹرمپ کے ’اعلان القدس‘ کے بعد امریکی مندوب کی آئندہ ہفتے اسرائیل آمد

واشنگٹن: امریکی انتظامیہ کے ایک سینیر عہدیدار نے بتایا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی خصوصی ایلچی جیسن گرین بیلٹ آئندہ ہفتے سرکاری دورے پر اسرائیل پہنچیں گے۔ امریکی مندوب ایک ایسے وقت میں اسرائیل کے دورے پر آ رہے ہیں جب چھ دسمبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ...

Read More »

شہزادہ محمد بن سلمان 50 با اثر عالمی رہ نماؤں میں سرفہرست!

امریکا کی بلومبرگ ایجنسی کی جانب سے سیاست، اقتصادیات، ثقافت اور ٹکنالوجی کے شعبوں سے تعلق رکھنے والے 50 با اثر عالمی رہ نماؤں کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ان تمام شخصیات میں تیسری بااثر شخصیت قرار ...

Read More »

امریکی سیاحوں کو مندر کے سامنے نیم برہنہ سیلفی مہنگی پڑ گئی

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں دو امریکی سیاحوں کو مشہور مندر واٹ آرون کے سامنے برہنہ تصویر بنانے پر گرفتار کر لیا گیا۔ یہ تصویر ان دونوں نے سماجی رابطوں کی سائٹس ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر پوسٹ کی تھیں۔ برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے تھائی لینڈ کے امیگریشن ...

Read More »