امریکہ

داعش کے سربراہ البغدادی کی ہلاکت کی اطلاعات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اتوار کے روز علی الصباح کی جانے والی ٹویٹ جس میں انھوں نے ’’بڑی کامیابی‘‘ ملنے کی نوید سنائی تھی کے بعد وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ گرینچ کے معیاری وقت والے ایک بجے صدر ٹرمپ اہم اعلان کرنے والے ہیں۔اسی اثنا میں ...

Read More »

شام کے تیل کو ایران اور داعش کے قبضے سے بچانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں: گراہم

امریکا میں ری پبلیکن پارٹی کے رکن کانگرس لینڈسے گراہم نے کہا ہے کہ واشنگٹن شام کے تیل کے تحفظ کا ایک ایسا منصوبہ بنا رہا ہے جس کا مقصد شامی تیل کو ایران اور ‘داعش’ کے ہاتھ لگنے سے روکنا ہے۔ جمعرات کو ایک بیان میں مسٹر گراہم نے ...

Read More »

شام میں امریکی فوجی ترک توپوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے: پینٹاگان

امریکی وزارت دفاع پینٹاگان کے مطابق شام کے شہر عین العرب (کوبانی) کے اطراف موجود امریکی فوجیوں کو ترکی کے ٹھکانوں پر موجود توپ خانوں کی فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ہفتے کے روز جاری بیان میں پینٹاگان نے واضح کیا کہ ترکی کی فائرنگ کی کارروائی کے بعد امریکی ...

Read More »

امریکا کا مشرقِ اوسط میں جنگ میں الجھنا’بدترین فیصلہ‘ تھا: ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعتراف کیا ہے کہ مشرقِ اوسط میں امریکا کی فوجی مداخلت ایک ’بدترین فیصلہ‘ تھا اور وہ وہاں سے اپنے فوجیوں کی محفوظ واپسی کو یقینی بنا رہے ہیں۔وائٹ ہاؤس نے گذشتہ اتوار کو شام کے شمالی علاقے میں موجود پچاس سے ایک سو تک ...

Read More »

بشار حکومت 1.28 لاکھ گرفتار شدگان شامیوں کو رہا کرے : امریکا

اقوام متحدہ میں امریکا کی مندوب کیلی کرافٹ نے شام کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں ظالمانہ طور پر "گرفتار افراد کو رہا” کرے۔شام کے تنازع کے حوالے سے سلامتی کونسل کے ماہانہ اجلاس کے دوران کیلی نے کہا کہ "تقریبا 1.28 لاکھ شامی ابھی تک ...

Read More »

سعودی تیل کی تنصیبات پر حملوں کا ذمے دار ایران ہے: بورس جانسن

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ان کا ملک سعودی ارامکو کی تنصیبات پر حملوں کے سلسلے میں ایران کو مورد الزام ٹھہراتا ہے اور برطانیہ ممکنہ طور پر امریکا کے زیر قیادت عسکری کوششوں میں شامل ہو کر ایک مشترکہ جواب کے واسطے واشنگٹن اور یورپی حلیفوں ...

Read More »

امریکا : شہزادی ریما قومی دن کی خوشیوں میں سعودی ہم وطنوں کے ساتھ شریک

واشنگٹن میں سعودی عرب کے سفارت خانے میں مملکت کے 89 ویں قومی دن کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر واشنگٹن میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر بن سلطان بھی موجود تھیں۔ ہیرنڈن ورجینیا میں کنگ عبدالعزیز اکیڈمی میں ہونے ...

Read More »

کشمیر میں جہاد سے متعلق وزیراعظم عمران خان کا بیان قابل تعریف ہے، امریکا

امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا بیور ایلس ویلز نے کہا ہے کہ کشمیر جاکر لڑنے سے متعلق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا حالیہ بیان اہم اور قابل تعریف ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی معاون وزیر خارجہ برائے جنوبی ایشیا بیور ایلس ویلز نے وزیراعظم عمران خان ...

Read More »

بھارت مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں کی ذمہ داری قبول کرے، امریکی رکن کانگریس

نیویارک: امریکی رکن کانگریس راشدہ طلیب نے بھارتی حکومت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی پامالیوں کی ذمہ داری قبول کرے۔ امریکی رکن کانگریس راشدہ طلیب نے ٹوئٹ کرتے ہوئے مقبوضہ وادی میں بھارتی حکومت کی جانب سے 40 روز ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی میں آج ملاقات ہوگی

یرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان آج ملاقات ہوگی۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان آج ملاقات ہوگی۔دونوں رہنما فرانس میں جاری جی سیون اجلاس میں شرکت کررہے ہیں اور اس موقع پر ان ...

Read More »