سپورٹس

سپورٹس

پاک بھارت کرکٹ تنازعہ کمیٹی کے لئے پی سی بی کی قانونی ٹیم کا اعلان

لاہور: آئی سی سی کی ثالثی کمیٹی پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ سیریز نہ کھیلنے کے کیس کی سماعت یکم اکتوبر سے دبئی میں کرے گی جس کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی 4 رکنی لیگل ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق ایڈووکیٹ سپریم ...

Read More »

پاک بھارت ٹاکرا؛ وزیراعظم عمران خان کی دبئی اسٹیڈیم آمد متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے لیے کل دبئی اسٹیڈیم میں آمد متوقع ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج اپنے پہلے غیرملکی دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، سفارتی ذرائع کی جانب سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ...

Read More »

ایشیا کپ میں بھارت کی من مانی

دبئی: ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت نے اپنا اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے سپر 4 مرحلے میں پاکستان کے میچز ابوظہبی میں طے کردیئے۔ ٹورنامنٹ کے لیے گروپ ”اے“ میں پاکستان، بھارت اور کوالیفائر ہانگ کانگ کو رکھا گیا ہے،گروپ ”بی“ میں بنگلہ دیش، سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں ...

Read More »

کشمیری نوجوان واصف علی خان لاہور قلندر میں شامل

راولاکوٹ: سلمان ارشاد کے بعد آزاد کشمیر کے ایک اور باؤلر کو لاھور قلندر نے اپنی ٹیم کے لئے سلیکٹ کر لیا دارلحکومت میں ہونے والے ٹرائل میں 139 کی رفتار سے مظفر آباد شہر کے علاقہ پلیٹ سے تعلق رکھنے والے واصف علی خان کو عاقب جاوید، انضمام الحق ...

Read More »

حلف برداری تقریب میں شریک نہ ہوسکا لیکن دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں، گواسکر

نئی دہلی: بھارتی کرکٹرسنیل گواسکرنے کہا ہے حلف برداری کی تقریب میں شریک نہ ہوسکے لیکن دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں۔ سنیل گواسکر نے بھارتی اخبار کے لیے لکھے گئے کالم میں کہا ہے کہ میں عمران خان کو 1971 سے جانتا ہوں جب وہ ووسٹر شائرکاؤنٹی ٹیم میں ...

Read More »

عمران خان کی حلف برادری کی تقریب؛ سدھو کو پاکستانی ویزا جاری

نئی دلی: چیئرمین پی ٹٰی آئی عمران خان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستانی ویزا جاری کردیا گیا وہ 17 اگست کو پاکستان آئیں گے۔ بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز کے مطابق پاکستانی سفارتخانے نے بھارتی رکن اسمبلی ...

Read More »

عمران خان کی قیادت میں ملک تیزی سے ترقی کریگا، شنیرا اکرم

کراچی: اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر اور سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا وسیم نے امید ظاہر کی ہے کہ عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم بن کر اپنے ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

Read More »

پی ٹی آئی کی کامیابی؛ اسپورٹس فیڈریشنز میں تبدیلی کی لہر چلے گی

لاہور: قومی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی واضح اکثریت کے بعد کھیلوں کی تنظیموں میں تبدیلی کی لہرچلے گی، اسپورٹس کے میدانوں کو سیاسی اثرورسوخ سے پاک کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔پی ٹی آئی نے صوبائی گورنرزکے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن سمیت دوسرے کھیلوں کی تنظیموں کو سدھارنے ...

Read More »

پاکستان نے زمبابوے کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کردیا

بولاوایو: پاکستان نے زمبابوے کو پانچویں ون ڈے میں بھی شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ کرلیا۔ زمبابوے کے شہر بلاوایو میں کھیلے گئے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو جیت کے لیے 365 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب ...

Read More »

فخر زمان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دوسری پوزیشن پر آگئے

ہرارے: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کے فخر زمان 44 درجے کی لمبی چھلانگ کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ سہ ملکی سیریز میں شاندار کارکردگی کا صلہ فخر زمان کو رینکنگ میں بڑی ترقی کی صورت میں ملا ہے، سیریز کے دوران کیریئر بیسٹ ...

Read More »