سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

دنیا بھر میں موبائل فون پر اسپیم کالز کی شرح میں تشویش ناک اضافہ

واشنگٹن: ماہرین نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے موبائل فونز پر اسپیم کالز، تشہیری مواد نشر ہونے کی شرح میں غیرمعمولی طور پر اضافہ ہوتا جارہا ہے شاید اگلے سال اس کی شرح بڑھ کر 50 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ کالر آئی ڈی اور کال بلاک کرنے والی ...

Read More »

روسی خلائی کیپسول کا شگاف بھر کر خلا نوردوں کو بچالیا گیا

ماسکو: بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں روس کے خلائی کیپسول میں پڑنے والے شگاف کو بھر دیا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے خلائی مشن پر مامور کیپسول سے ایک معمولی نوعیت کا شہاب ثاقب ٹکرا گیا تھا جس سے کیپسول میں معمولی سا سوراخ ہو گیا۔ اس ...

Read More »

الکحل کی معمولی مقدار بھی جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے، تحقیق

لندن: الکحل یا شراب ’’اُمّ الخبائث‘‘ تو ہے ہی لیکن اب سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ الکحل کی معمولی مقدار بھی انسانی صحت کے لیے انتہائی مضر ہوتی ہے اور جان لیوا تک ثابت ہوسکتی ہے۔ مشہور طبی تحقیقی جریدے ’دی لینسٹ‘ میں شائع ہونے والے ایک تازہ ...

Read More »

وائی فائی سے خفیہ خانوں میں چھپا اسلحہ اور بم پکڑنا آسان

اوٹاوا: سائنس دانوں کا دعوی ہے کہ خفیہ خانوں میں چھپائے گئے آتشیں مواد، اسلحے اور بموں کو وائی فائی سگنلز کے ذریعے بہ آسانی ڈھونڈا جاسکتا ہے اور اس میں لاگت بھی کم آتی ہے۔ کینیڈا کی رٹگرز یونیورسٹی آف نیو برونس وِک کے انجینئروں نے سائبر سیکیورٹی کے ...

Read More »

پاکستان نے پہلے ملکی ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ کا کنٹرول سنبھال لیا

اسلام آباد: اس سال جون میں چین کی سرزمین سے بھیجے جانے والے پاکستان کے دو اہم مصنوعی سیارچوں (سیٹلائٹس) کو مدار میں بھیجا گیا تھا اب یہ دونوں سیٹلائٹس مکمل طور پر آپریشنل ہوگئے ہیں اور ان کے انتظامات پاکستان کے حوالے کردیئے گئے ہیں۔ پاکستان کے پہلے ریموٹ ...

Read More »

فیراری کار کی تاریخ پر دنیا کی مہنگی ترین کتاب، قیمت 32 لاکھ روپے

اٹلی: فیراری اسپورٹس کار دنیا کی مہنگی ترین کاروں میں شمار ہوتی ہے لیکن اب کمپنی نے اس کار کی مکمل تاریخ پر ایک رنگارنگ کتاب شائع کی ہے جس کے خاص ایڈیشن کی قیمت 32 لاکھ اور عام ایڈیشن کی قیمت ساڑھے چھ لاکھ روپے ہے۔ فیراری نے بقیہ ...

Read More »

اردن کے صحرا سے 14 ہزار سال قدیم روٹی اور تنور دریافت

عمان: اردن کے لق و دق صحرا سے دنیا کا سب سے قدیم روٹی کا ٹکڑا اور تنور دریافت ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے عظیم سیاہ صحرا میں آثار قدیمہ کی ایک سائٹ کی کھدائی کے دوران 14 ہزار سال قبل کی قدیم روٹی دریافت ہوئی ...

Read More »

پاکستانی اسکالرکا کارنامہ، کینسرکے علاج کا نیا طریقہ دریافت کرلیا

کراچی: پاکستان کے نوجوان پی ایچ ڈی اسکالر محمد وقاص عثمان ہنگورو نے خون کے سرخ خلیات سے وابستہ ذرات کو استعمال کرتے ہوئے کینسر کی رسولیوں تک دوا پہنچانے کا کامیاب عملی مظاہرہ کیا ہے۔ اس سے قبل خون کے سرخ خلیات کو سرطان کے معالجے میں نہیں آزمایا ...

Read More »

میڈیکل کالج کولاشوں کی ضرورت سے آزاد کرانے والی ڈیجیٹل لاش تیار

پیرس: میڈیکل کالجوں میں تجربات اور سرجری سیکھنے کے لیے لاشوں کے عطیات کی ہمیشہ سے ہی کمی رہی ہے۔ اب اس کمی کو دور کرنے کے لیے یونیورسٹی آف ماؤنٹ پیلیئر، فرانس کے ماہرین نے تھری ڈی اسکینرز کی مدد سے ایک ’مجازی لاش‘ ورچول کیڈے ور تیار کی ...

Read More »

فیس بک اور واٹس ایپ پر ’گپ شپ ٹیکس‘ عائد

یوگنڈا: افریقی ملک یوگنڈا میں فیس بک اور واٹس ایپ پر گھنٹوں باتیں کرنے والے صارفین پر ’’ گپ شپ ٹیکس‘‘ عائد کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق یوگنڈا کی حکومت نے لوگوں کو بے مصرف اور بلا تکان سوشل میڈیا پر طویل گفتگو سے روکنے ...

Read More »