ڈی جی آئی ایس آئی کی میزبانی میں علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس

اسلام آباد: افغانستان کی صورت حال پر ڈی جی آئی ایس آئی کی میزبانی میں علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس ہوا۔افغانستان کی صورت حال پرعلاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہوں کا اجلاس ہوا جس کی میزبانی ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے کی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں روس، چین، ایران، قازقستان، تاجکستان، ازبکستان، ترکمانستان کے انٹیلی جنس چیفس نے شرکت کی۔ اجلاس میں افغانستان میں امن و استحکام کے لیے سکیورٹی صورتحال پر غور کیا گیا۔

About BBC RECORD

Check Also

عمران نیازی پاکستان نہیں آئی ایم ایف کیلئے کام کررہے ہیں، شہبازشریف

Share this on WhatsApp بندیا اسحاق بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور قومی اسمبلی ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے