معروف ٹک ٹاکر وفا حسین کو گولیاں مار دی گئیں

مظفرآباد: آزاد کشمیر میں ٹک ٹاکر وفا حسین پر بھتیجے نے فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوگئیں، فائرنگ کا واقعہ ڈڈیال کے علاقے میں پیش آیا۔سوشل میڈیا اطلاعات کے مطابق کشمیری نژاد برطانوی ٹک ٹاکر وفا حسین قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہیں اور حالت تشویشناک ہے

جبکہ ملزم کو بھی حراست میں لے لیاگیا جس کے بارے میں کہا جارہاہے کہ وہ ان کا بھتیجا ہے۔اس پر ایک صارف نے بھی تصدیق کی ہے کہ واقعے کا آئی جی پولیس نے نوٹس لے لیا ہے اور ملزم گرفتار ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

جائیداد منتقلی تنازع؛ عمر شریف کے فلیٹ کا تیسرا فریق عدالت پہنچ گیا

Share this on WhatsAppکراچی: عمر شریف کی تیسری اہلیہ زرین غزل کو جائیداد منتقلی تنازع ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے