پہلی سے پانچویں جماعت تک یکساں نصاب تعلیم کل سے نافذ العمل ہوگا

لاہور؛ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ پہلی سے پانچویں جماعت تک یکساں نصاب تعلیم کل سے نافذ العمل ہوگا، وزیراعظم اس کا اعلان کریں گے۔

وفاقی وزیر تعلیم کا ایجوکیشن کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار یکساں نصاب تعلیم لایا جا رہا ہے۔ موجودہ تعلیمی نظام ناانصافی پر مبنی تھا۔ یکساں نصاب ہمارے منشور کا حصہ ہے۔

شفقت محمود نے کہا کہ دنیا کے تمام ترقی یافتہ ممالک میں یکساں قومی تعلیمی نصاب ہے۔ ہمارے معاشرے نے تعلیم کو بھی تقسیم کر رکھا ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر کی مریم نواز سے ملاقات

Share this on WhatsAppلاہور: امریکی ناظم الامور انجیلا پی ایگلر نے جاتی امرا میں جاکر ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے