وزیراعظم کی سرکاری تقاریب میں اردو زبان استعمال کرنے کی ہدایت

ڈاکٹر ذولفقار کاظمی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ اسلام آباد

وزیراعظم عمران خان نے سرکاری تقاریب میں قومی زبان اردو کے استعمال کی ہدایت جاری کردی ہے۔وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے تمام وفاقی سیکریٹریز اور صوبائی چیف سیکریٹریز کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے تمام سرکاری تقاریب میں اردو زبان استعمال کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعظم نے مراسلے میں ہدایت کی ہے کہ وزیراعظم کے لیے منعقدہ تقاریب میں قومی زبان اردو میں مرتب کیے جائیں۔

About BBC RECORD

Check Also

افغان جنگ کے نتائج پر پاکستان کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جاسکتا، وزیراعظم

Share this on WhatsAppاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے