جرمنی میں کلینک پر حملے میں 4 افراد ہلاک

برلن: جرمنی میں ایک کلینک پر حملے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی میں ایک کلینک پر معمر شخص نے حملہ کرکے 4 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ ایک شخص زخمی بھی ہوگیا

جس کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے کارروائی کے بعد حملہ آور کو گرفتار کرلیا جس کی عمر 51 سال ہے اور وہ کلینک کا سابقہ ملازم ہے، حملے کی وجہ سامنے نہیں آسکی تاہم تحقیقات جاری ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

چین کینیڈا تنازع ختم ؛ ’گرفتار شہریوں‘ کو رہا کردیا گیا

Share this on WhatsAppبینگ/اوٹاوا: چین اور کینیڈا نے تصفیے کے بعد ایک دوسرے کے 3 ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے