پی سی بی کے دوملازمین کورونا وائرس کا شکارہونے کے بعد انتقال کرگئے

پی سی بی کے دو ملازمین کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔پی سی بی کے دوملازمین کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔ حافظ محمد بلال کا تعلق ڈومیسٹک کرکٹ کے شعبے سے تھا، انہیں چند روزپہلے کورونا ہوا تھا

جس کے بعد نمونیا کا شکارہوئے۔ ان کی وفات اتوار کو ہوئی جبکہ فلک شیر بھی کورونا کے جان لیوا وائرس سے آج صبح اللہ کو پیارے ہو گئے۔فلک شیرپی سی بی کے سکیورٹی ڈیپارٹمنٹ سے تھے۔ پی سی بی نے کورونا پالیسی کے تحت صرف تیس فی صد ملازمین قذافی اسٹیڈیم کے دفاتر میں کام کررہے ہیں، باقی سترفیصد عملہ گھرسے ہی امورانجام دے رہا ہے۔

About BBC RECORD

Check Also

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے کے تمام ٹکٹ چند گھنٹوں میں فروخت

Share this on WhatsAppلاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے