بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف فوجی روایات بھول گئے

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ نئی دہلی

بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت فوجی روایات بھول گئے۔بھارت کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت بھارتی بحریہ کے دن کو بھول کر دوسری تقریب میں مہمان خصوصی بن گئے۔ بپن راوت نے 4 دسمبر کویوم بحریہ پر جوانوں کی یادگار پر پھول نہ چڑھائے۔بحیثیت چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن روات پر تینوں افواج میں ہم آہنگی کی ذمے داری ہے۔

سابق فوجی افسر ایچ ایس پنانگ نے کہاکہ چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت نے فوجی روایت کو نظر انداز کیا۔بپن راوت نے فوجی قواعد و ضوابط اور قوانین کی خلاف ورزی کی۔بپن راوت کی حرکت نے بھارتی فوج کے غیر سیاسی ہونے پر سوالیہ نشان لگادیا۔

About BBC RECORD

Check Also

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا

Share this on WhatsAppرابرٹ ولیم بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ برطانیہ وزیراعظم بورس جانسن ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے