جاوید لطیف کے ڈیرے پراینٹی کرپشن اور ایف آئی اے کی ٹیموں کا چھاپہ

شبیر خان سدوزئی

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

لیگی رہنما جاوید لطیف کے ڈیرے پراینٹی کرپشن اور ایف آئی اے کی مشترکہ ٹیموں نے چھاپہ مارا۔ قانون نافذ کرنے والی ٹیموں نے جاوید لطیف کے ڈیرے پر موجود افراد کو گرفتار کر لیا۔

جاوید لطیف کہتے ہیں میرے خلاف کوئی کیس نہیں ہے اور نہ ہی کوئی وارنٹ موجود تھا۔ ایک شخص کی گرفتاری ڈالی ہے باقی چند افراد کو بھی حراست میں لیا ہے۔ پہلے نیب اور دیگر ادرے میرے خلاف تھے۔ محکمہ اینٹی کرپشن اور ایف آئی اے بھی اب پیچھے پڑ گئے ہیں۔ چھاپے کے بعد بھی مجھے نہیں بتایا جا رہا کہ معاملہ کیا ہے۔ ڈھائی برس سے انتقامی کارروئیاں کی جا رہی ہیں۔

About BBC RECORD

Check Also

نوجوان کے ساتھ فراڈ، دوشیزہ کا رشتہ دکھا کر60 سالہ خاتون سے شادی کروادی

Share this on WhatsAppبی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ وہاڑی نوسر باز گروہ نے 20 ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے