نیب آفس کے باہر پتھراؤ کا معاملہ: لیگی ایم پی اے خواجہ عمران نذیر گرفتار

صائمہ پروین

بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ لاہور

نیب آفس کے باہر پتھراؤ کے معاملے پر چوہنگ پولیس نے لیگی ایم پی اے خواجہ عمران نذیر کو گرفتار کرلیا۔خواجہ عمران نذیر کے زیر استعمال گاڑی کو ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر روکا گیا۔

وارڈن نے لیگی ایم پی اے کو بتایا کہ یہ گاڑی پولیس کو مطلوب ہے، اس لئے روکا، ایم پی اے خواجہ عمران نذیر کو فیصل ٹاؤن پولیس سٹیشن لے جائیگا۔

لیگی ایم پی اے خواجہ عمران ںذیر نے کہا انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے، ایسے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں، حکومت جو مرضی کر لے 13 دسمبر کو تاریخی جلسہ ہوگا۔

About BBC RECORD

Check Also

علی پور میں 8سالہ بچے سے بدفعلی آر پی او نے رپورٹ طلب کر لی

Share this on WhatsAppشبیر خان سدوزئی بی بی سی ریکارڈ لندن نیوز؛ ڈیرہ غازی خان ...

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے